yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جوڈیشل کمیشن کا جو بھی نتیجہ آئے گا اسے قبول کریں گے، عمران خان

Yes 1 Webmaster April 16, 2015April 16, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت انتخابات میں مبینہ دھالی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن سے مطمئن ہے جو بھی نتیجہ آئے گا اسے قبول کریں گے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں 1977 سے 2013 تک تمام انتخاباتمیں دھاندلی ہوئی، گزشتہ عام انتخابات میں جیتنے اور ہارنے والی تمام سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کے الزام لگائے۔ پہلے صرف مہریں لگائی جاتی تھیں اس بار منظم دھاندلی ہوئی اور انتخابات کے نتائج تبدیل کئے گئے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے خود ہری پورمیں دھاندلی کی بات کی۔ اگر ہم 126 دن کنٹینر پر نہ گزارتے تو جوڈیشل کمیشن نہ بنتا، تحریک انصاف اکیلی نہیں بلکہ 21 جماعتوں نے جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کی بات کی ہے، آج کا دن پاکستانی کی تاریخ کا سنہری دن ہے۔ پہلی مرتبہ لوگوں کو پتہ چلے گا کہ کن طریقوں سے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو اس سے ہمارے ملک میں جمہوریت آگ بڑھے گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن سنجیدگی سے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے انہیں اس پر مکمل اعتماد ہے اور اس کے فیصلے قبول کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن نے نادرا اور الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کرکے سمت کاتعین کیاہے، جوڈیشل کمیشن نے ثبوت کے لیےایک ہفتےکاوقت دیا ہے،اس سلسلے میں ہمارے پاس جتنا مواد ہے وہ ہم سارا لے کر آئیں گے۔

شفاف الیکشن کے بغیر حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا، شفاف الیکشن کے بغیر حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا،شفاف انتخابات سے صرف انہیں نہیں بلکہ پورے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ انہیں اللہ پریقین ہے کہ 2015 الیکشن کا سال ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Security Forces Operations
Previous Post اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 12 ٹھکانے بھی تباہ
Next Post پاکستان کی ’’بات چیت‘‘ کانز فلم فیسٹیول میں کامیابیاں سمیٹنے کے لئے تیار
Baat Cheet Film

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.