yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

Web Editor June 7, 2018 1 min read
Pakistan defeated Malaysia by 147 runs, the Vietnam Twenty20 Asia Cup
Share this:

کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں Pakistan defeated Malaysia by 147 runs, the Vietnam Twenty20 Asia Cupکے نقصان پر 177 رنز کا بڑا مجموعہ تشکیل دیا، کپتان بسمہ معروف نے ایک بار پھر شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے صرف 37 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 62 رنز کی اننگز تراشی، نداڈار نے 41 اور جویریہ خان نے 31 رنز جوڑے۔ ملائیشیا کی جانب سے عینہ حمیزہ ہاشم، ساشا اعظمی اور زومیکا اعظمی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں ندا ڈار کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پوری ملائیشین ٹیم صرف 30 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، کپتان ونفریڈ درائے سنگم 11 کے علاوہ کوئی بلے باز دوہرا ہندسہ عبور نہ کر سکی۔ندا ڈار نے 4 وکٹیں محض 5رنز دے کر حاصل کیں، ثناءمیر، نشرہ سندھو اور جویریہ خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ ندا ڈار شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ پاکستان ٹیم کا 9 جون کو روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے
Next Post حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار
PML-N leadership expressed reservations over appointment of Hassan Askari as caretaker CM Punjab

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.