yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاک بھارت تعلقات

Yes 2 Webmaster March 6, 2016March 6, 2016 1 min read
Pak-India Relations
Share this:
Pak-India Relations
Pak-India Relations

تحریر: سکندر شاہین
انڈیا پاکستان کے تعلقات شروع سے ہی اچھے نہیں رہے۔ 1947 سے لے کر آج تک انڈیا مختلف بہانوں سے پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرتا رہا ہے۔ میں آج تک اس امر کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اتڈیا پاکستان کو ہی اپنا دشمن سمجھتا ہے انڈیا کے ہمسایوں میں نیپال بھوٹان بنگلہ دیش سری لنکا جیسے ملک بھی ہیں مگر انڈیا کی نظروں میں ہر وقت پاکستان ہی دشمن کی حیثیت سے کھٹکتا ہے۔

انڈیا جو رقبے کے اعتبار سے پاکستان سے دس گنا بڑا ملک ہے۔آبادی کے لحاظ سے تقریبا سوا ارب پر مشتمل ہے شرح خواندگی بھی انڈیا کی زیادہ ہے بحیثیت نیو کلیر پاور بھی انڈیا پاکستان سے پہلے بنا ایکسپورٹ امپورٹ کا تناسب بھی انڈیا سے زیادہ ہے۔ میکینیکل انجیرئنگ ڈیری ادب فلم انڈسٹری تقریبا سب ہی چیزوں میں انڈیا ہم سے بہتر پوزیشن میں ہے۔

Defense budget India
Defense budget India

لیکن پھر بھی انڈیا پاکستان کو اپنا بدترین دشمن سمجھتا ہے اور اربوں روپے کا دفاعی بجٹ ہر سال صرف پاکستان کی مخالفت کے لیے مختص کر دیتا ہے سیاچن پر کروڑوں ڈالر روزانہ کی بنیاد پر خرچ کیے جاتے ہیں۔ پورے انڈیا کے گرد باڑ لگا کر پورے انڈیا کو محفوظ کیا گیا ہے مگر انڈیا اپنے ملک کے اندرونی خلفشار کو روک نہیں پایا بلکہ ایسا کہنا چاہیے کہ انڈیا کو اپنے ملک میں ہونے والی شر پسند تحریکوں کی کوی پرواہ نہیں ہے۔

خالصتان مہم تامل مہم کشمیریوں کی آزادی کی مہم اور آج کل ریاست ہریانہ میں ہونے والی جاٹ برادری کی مہم۔اور اس جیسی کی تحریکیں جو کہ انڈیا پر بین الاقوامی سطح پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔کی پرواہ نہ کرتے ہوے صرف پاکستان مخالف پالیسیوں پر کان دھرتا ہے 1994 میں بینظیر دور کے روکے ہوے F16 جن کو اب زنگ لگ چکا ہے اور شاید اب ان کے سپیر پارٹس بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کو ملنے کے بعد انڈیا کا واویلہ ہ خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے خطرہ ہے نہایت مضحکہ خیز ہے۔

India
India

لاک ہیٹر کمپنی جو F16 دیگر جنگی سازوسامان بناتی ہے نے بھارت کے ساتھ مل کر بھارت میں اپنی کھپت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے مطلب انڈیا خطے میں جنگی ساذوسامان کے حوالے سے اپنی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے ایک قدم اور آگے بڑھا رہاھے۔اگر دونوں ممالک پاکستان ہندوستان دیرینہ دشمنی کو مٹا کر یہی سارا سرمایہ اپنے ملک کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں اپنی معیشیت کی ترقی پر صرف کریں اور انڈیا کینہ نکال دے تو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو سکتا ہے۔مگر تعصب کی عینک اتارنے پر آمادہ دکھای نہیں دیتا۔

تحریر: سکندر شاہین

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Loans
Previous Post اوٹ جمہوریت سے تو ہم امدادی ہیں کیا قوم کی ترقی قرضوں سے ہے؟
Next Post نیب کو دباؤ میں لا کر پنجاب میں کام سے روکا جا رہا ہے، ابرار کیانی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.