yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: وفاق کی سطح پر ایک اور ادارے کے قیام کا فیصلہ ، اس ادارے کا نام اور کام کیا ہونگے ؟ جانیے

MH Kazmi January 6, 2020 1 min read
ON, FEDERAL, LEVEL, NEW, INSTITUTION, TO, BE, INITIATED
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) زرعی سیکٹر کے فروغ کے لئے وفاق کی سطح پر ایوان زراعت کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایوان زراعت میں زرعی زمین کے مالک ،ایگر و انڈسٹری کے نمائندے،دو اراکین قومی اسمبلی ،وزارت غذائی تحفظ ،وزارت تجارت اوروزارت صنعت و پیداوار کے نمائندے شامل ہوں گے۔ ’’ایکسپریس‘‘

یہ تو صدقے میں ایسے ہی چلا گیا۔۔۔ شیخ رشید کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ وسیم بادامی کے لائیو پروگرام میں حقیقت سے پردہ اٹھا دیا گیا

 

کو حاصل دستاویز کے مطابق زرعی سیکٹر کے فروغ کیلئے وفاق کی سطح پر فیڈ ریشن آف آل پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طر ز ایوان زراعت کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔جس کے بل کو حتمی شکل دے دی گئی، بل کے مطابق ایوان زراعت ملک میں جدید زراعت کی ٹیکنالوجی کو پروموٹ کرے گا ، ایوان زراعت کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید فارمنگ پر تربیت فراہم کی جائے گی، ملک میں زراعت کے فروغ کے لیے سروے کیے جائیں گے ،ایوان زراعت ملک میں زراعت کے فروغ کے لیے معیا ری بیج کی فراہمی کے لیے کردار ادا کر ے گا اور ملک میں زرعی سیکٹر میں ریسرچ کے ساتھ ساتھ عالمی زرعی ریسرچ کے اداروں سے روابط قائم کریگا ،کاشتکاروں کو زرعی قرضوں کے حصول کیلئے معاونت کرے گا۔اسی طرح ملک میں زرعی مصنوعات کی ان پٹ اور آؤٹ پٹ کی لاگت کا بھی جائزہ لے گا، ایگرو انڈ سٹری سے متعلقہ یا زرعی زمین کا مالک مقرر کر دہ فیس ادائیگی پر ایوان زراعت کا رکن بن سکے گا ،ایوان زراعت زرعی سیکٹر سے متعلقہ کاشتکار وں یا دیگر متعلقہ فیلڈ کے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم مہیاد کریگا ، جس سے ان لوگوں کو حکومت تک رسائی اور اپنی آواز پہنچانے میں بھی آسانی ہو گی، ایوان زراعت کے بل کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ، جس کو اب پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔

ON, FEDERAL, LEVEL, NEW, INSITUTION, TO, BE, INITIATED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRANIAN, PRESIDENT, LEFT, HIS, PATIENTCE, AND, DECIDED, TO, ATTACK, ON, WHICH, COUNTRY
Previous Post بریکنگ نیوز:صدر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ ایران نے حملے کا اعلان کر دیا
Next Post جنرل قاسمی کا قتل : ایران انتقام تو ضرور لے گا مگر کس سے ؟ یہ تحریر آپ کو حیران و پریشان کردے گی
MARTYRDOM, OF, GEN SULAIMANI, IRAN, WILL, TAKE, THE, REVENGE, A, MOVE, THAT, WILL, LET, YOU, WORRY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.