yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ تو صدقے میں ایسے ہی چلا گیا۔۔۔ شیخ رشید کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ وسیم بادامی کے لائیو پروگرام میں حقیقت سے پردہ اٹھا دیا گیا

MH Kazmi January 4, 2020 1 min read
sheikh rasheed, got, punch, from, Waseem Badami, in, Live, Show
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر قانون اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ منشیات سمگلنگ کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ہے اور اسی حوالے سے جب سینئر صحافی وسیم بادامی نے شیخ رشید سے سوال کیا تو وہ کہنے لگے میں نے ایسا

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔۔۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈ روم کی تصویر شیئر کر کے عبرت کا نشان بنا دیا

 

کوئی بیان ہی نہیں دیا ہے لیکن وہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم بادامی نے شیخ رشید کو پروگرام کے دوران مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے چلتے پھرتے آپ کا بیان سنا اور دیکھا ہے کہ جس میں آپ کہہ رہے کہ رانا ثناءاللہ ایسے ہی ’مارا ‘ گیا ۔ “ شیخ رشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے ، وسیم بادامی نے کہا کہ میں نے کلپ دیکھا ہے ۔ شیخ رشید نے جواب دیا کہ یاد رکھنا زندگی میں جو بات مجھ سے منسلک نہ ہو ، میری وزارت یا عمران خان کی بات نہ ہو میں اس میں ٹانگ نہیں اڑاتا ۔ وسیم بادامی نے کہا کہ ” میں آپ کو ریکارڈنگ کے بعد وہ کلپ آپ کو واٹس ایپ کرتا ہوں جو کہ مجھ تک پہنچا ہے ، ذرا دیکھ کر بتائیے گا کہ یہ اصلی ہے یا جعلی ۔“ سینئر صحافی نے وہ کلپ تو پروگرام میں نہیں چلایا البتہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں شیخ رشید کہہ رہے ہیں کہ ” قربانی کے بیچ میں رانا ثناءاللہ ایسے ہی صدقے میں چلا گیا ہے ۔“

sheikh rasheed, got, punch, from, Waseem Badami, in, Live, Show

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
hareem shah, responded, to, her, father, video, message, that, people, threatening, her, for, the, sake, of, her, family
Previous Post میں نے اپنے والد کا دل دکھایا جسکی سزا مجھے مل گئی۔۔۔!!! حریم شاہ کے والد ضرار حسین نے اپنے خاندان کی عزت کی خاطر بڑا قدم اُٹھا لیا
Next Post سیاسی عدم استحکام سے غریب عوام متاثر ہوئے، ترمیمی ایکٹ کی حمایت بہترین سیاسی حکمت عملی ہے، میاں محمد حنیف
MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.