yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایران میں پرانے قاتل نئے بھیس میں

MH Kazmi June 9, 2017 1 min read
Old killer in new disguise in Iran
Share this:

یہ وہی ہیں جن کا ذکر میں کئی بار کر چکا ہوں سنہ ٢٠٠٠ کی بات ہے سعودی اخبار الحیاة نے خبر دی کہ جرمنی میں ایک جگہ ہے جہاں طالبان بنائے جاتے ہیں میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ یہ کون سی مشین پے تیار کیئے جاتے ہیں۔ان لوگوں کی داڑھیاں لمبی کی گئیں پشتو سکھائی گئی کچھ تھوڑا بہت علم اسلام کا اور اس کے بعد یہ لوگ پاکستان کے گلی کوچوں میں لاشوں کے انبار لگاتے رہے اجیت دوول ان کا کفیل تھا اور یہ ستم گر پاکستان کی کمر میں چھرا گھونپتے گئے۔خبر یہ ہے کہ انڈین آرمی چیف نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ بھی لڑنے کے لئے تیار ہیں۔چلیں وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی اپنی شرلی کو آزمائیں گے اور بقول شیخ رشید مندروں کی گھنٹیاں بند کریں گے۔

پھر وقت گزرا ایک بار میرے پیارے بھانجے نے مجھے بتایا کہ ماموں ہم کئی ایسے لمبی داڑھیوں والے پکڑے ہیں جن کے ختنے بھی نہیں ہوئے۔میں کانپ کے رہ گیا میرا یہ عزیز ایئر فورس کا ایک سینئر افیسر ہے اور وہ کئی بڑوں کا اے ڈی سی بھی رہ چکا ہے فطرتا بھی میرے ہاتھوں میں پلنے والا بھانجہ جھوٹ کے قریب نہیں گزرتا۔وقت گزرتا گیا اور ہم نے دیکھا کہ ٹی ٹی پی کے روپ میں پاکستان پر قیامت بن کے ٹوٹنے والے نقلی طالبان ہم پر کیا کیا ستم ڈھا گئے۔ایک وقت تھا ہر وقت القائدہ قائدہ ہوتی تھی لیکن پھر ہم نے دیکھا کوئی قائدہ نہیں ہے اب ایک داعش نامی ٹولہ ہے جو معروف ہوا ہے۔ہم بھلکڑ لوگ بھول گئے کہ کوئی بلیک واٹر تنظیم بھی تھی یہ تو اس وقت سامنے آئی جب ریمنڈ ڈیوس ایک ایکسیڈنٹ میں سامنے آیا ۔٢٠٠٩ میں اس بلیک واٹر پر ایک دوست نے لکھا بھی تھا۔لیکن اسے لاہور حادثے میں دیکھنے کا بھی موقع مل گیا۔کیا بلیک واٹر کے ہزاروں لوگ گھر چلے گئے ہیں ۔کیا اسلام آباد کا امریکی سفارت خانہ جو ایک گائوں جتنا ہے وہاں رہنے والے تراویح پڑھاتے ہیں؟کیا پاکستان ایران میں گھسنے کے لئے ایک آسان راستہ نہیں ہے؟کیا بھارتی قونصل خانوں کی بڑی تعداد پاکستان اور ایران کے بارڈروں پر موجود نہیں ہے؟اگر ہے تو ان میں کیا ہو رہا ہے۔ایرانی پارلیمنٹ کے اندر دھماکے اور خمینی کے مزار پر حملے ان ایجنٹوں نے نہیں کرائے ہوں گے۔

یاد رکھئے مکار دشمن ہاتھوں پر دستانے پہن کر وار کرتا ہے۔یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں ٹی ٹی پی بن کر فوج اور معصوم افراد کو نشانہ بناتے ہیں۔اب ایران کو سمجھ لینا چاہئے کہ اس کا دشمن سعودی عرب نہیں اور نہ ہی اس ملک کے پاس اتنی ہمت ہے کہ وہ دوسروں کے گھروں میں گھس کر وار کرے۔اب مسئلہ یہ نہیں کہ وہاں لوگ مرے ہیں اور تباہی ہوئی ہے مسئلہ یہ ہے کہ اصل دشمن کون ہے؟

یہ دیکھنا ہو گا ایرانی ایجینسیوں اور سعودی عرب کی خفیہ ایجینسی کو۔پاکستان کی ایجینسی جو اللہ کے کرم سے دنیا کی معروف ایجینسی ہے۔اگر اس سے مدد مانگی جائے تو اس کیس کا حل نکل سکتا ہے۔لیکن مجھے پورا یقین ہے جن لوگوں نے پاکستان کو نشانہ بنایا اور اب جنہوں نے ایران کو مصیبت میں ڈالا ہے وہی سعودی عرب میں ہنگامہ آرائی کریں گے۔

میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت پاکستان کو پہل کر کے اسلامی کانفرنس کا انعقاد کرانا چاہئیے۔ضروری نہیں ہے کہ حکومت ہی یہ کام کرے اپوزیشن لیڈر بھی اپنے سرکل سے باہر آئیں ۔میں اپنے اس کالم میں جناب عمران خان سراج الحق راجہ ظفرالحق اعجاز الحق سید مشاہد حسین علامہ امین مشہدی عبدالرحمن مکی اور چند لوگ ہنگامی طور پر ایران اور سعودی عرب کے دورے کریں۔خالی ایٹم بم کو چاٹنے کی بجائے دو بھائیوں میں لڑائی شروع ہو ئی ہے خدا را سنبھلئے عدالتیں اپنے کام جاری رکھیں۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو اسلامی دنیا میں ایک سرخیل کا کردار ادا کرنا چاہئے۔رہی بات راحیل شریف صاحب کی انہیں سعودی عرب میں مقیم بائیس لاکھ لوگ جو کام کرنے کے معاہدوں پر گئے ہیں ان میں سے ایک سمجھا جائے۔جعلی طالبان اب وہاں ایکشن کر رہے ہیں جو ایک دھماکے کی طرح عالم اسلام کو بھسم کر سکتا ہے۔اللہ نہ کرے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sri Lanka beat by India
Previous Post سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی
Next Post اسلام کی عالمگیریت
Globalization of Islam

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.