yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوباما نے نیو کلیئر کوڈ ٹرمپ کے حوالے کر دیے

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
Obama handed over the nuclear codes to Trump
Share this:

رخصت ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے نیوکلیئر کوڈ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے کردیے۔ صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن نے بھی شرکت کی، تاہم اس موقع پر بل کلنٹن اپنے ہمراہ ایک خصوصی مہمان بھی تقریب میں لے گئے تھے؟۔

Obama handed over the nuclear codes to Trump
Obama handed over the nuclear codes to Trump

ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس کا نیا مہمان بنتے ہی ٹرمپ دور کا آغاز اور اوباما دور کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اہلیہ نے وائٹ ہاوس میں استقبال کے لیے موجود سکبدوش صدر کی اہلیہ کو ایک تحفہ بھی دیا ہے۔ غیر متوقع تحفہ پر مشعل حیران تھیں کہ گروپ فوٹو کس انداز سے کھنچوائیں۔ یہ مشکل صدر اوباما نے آسان کردی۔ اسٹاف کو تحفہ تھمایا اور گروپ فوٹو بنوالیا۔براک اوباما پہلے کہتے رہے تھے کہ ٹرمپ سوشل میڈیا کا اکاونٹ نہیں سنبھال سکتے مگر اب انہوں نے نیوکلیئر کوڈ بھی نئے صدر کے سپرد کیے۔ وائٹ ہاوس انتظامیہ نے 5گھنٹے ہی میں اوباما کا سامان باہر اور ٹرمپ کا سامان یہاں منتقل کردیا۔ نئے صدر اور ان کی اہلیہ نے لنچ میں بھی شرکت کی، جہاں ان کی ڈیموکریٹ حلیف ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شرکت کی جس پر ٹرمپ شکر گزار نظر آئے۔سفید سوٹ میں ملبوس ہیلری کلنٹن حلف برداری کی تقریب میں بھی موجود تھیں، تاہم انہیں وہاں اس وقت سبکی کا سامنا ہوا جب ٹرمپ کے مداحوں نے انہیں دیکھ کر نعرے لگانے شروع کر دیے کہ ’ہلیری کو جیل میں ڈالو‘ یہ نعرے سن کر ہلیری کلنٹن کا چہرا پتھرا گیا اور وہ آہ بھرتے دکھائی دیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جذبات سے عاری چہرے کے ساتھ ان سے مصافحہ کیا۔ ہیلری کا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت کی عزت کے لیے یہاں آئی ہیں۔ ٹرمپ کے آنے پر سکبدوش انتظامیہ گھروں کو لوٹ گئی۔ نائب صدر جوبائیڈن ٹرین کے ذریعے ڈیلوئیر روانہ ہوئے، جبکہ 8برس تک امریکی صدارت پر براجمان براک اوباما اپنی اہلیہ کے ساتھ چھٹیوں کیلئے فورنیا چلےگئے۔ بس وائٹ ہاوس اور ایئرفورس ون کی یادیں ساتھ لے گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump became president, the United States began with protests around the world
Previous Post ٹرمپ صدر بن گئے، امریکا کیساتھ دنیا بھر میں مظاہرے شروع
Next Post ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم
Put it here! by Wast ullah khan on today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.