yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
Put it here! by Wast ullah khan on today
Share this:

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔

Trump took over the presidency, determined to US interests first
Trump took over the presidency, determined to US interests first

انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ بارک اوباما سابق صدر ہو گئے۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں واشنگٹن کے پنسلوینیا ایونیو پر رنگارنگ پریڈ ہوئی۔ بینڈز کی دھنیں ٹرمپ کی فتح کے گیت بن کر ملک بھر میں گونجتی رہیں۔امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے گاڑی سے کئی بار اتر کر سڑک کے اطراف کھڑے افراد کا شکریہ ادا کیا۔ انہی افراد میں بعض ایسے مظاہرین بھی تھے جو ٹرمپ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کی حیثیت سے جمعہ کی دوپہر حلف اٹھایا، ان کی اہلیہ کتاب مقدس تھامے ہوئے تھیں۔ نومبر کے صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کو شکست دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ اب واشنگٹن سے اختیارات حقیقی معنوں میں عوام کو اختیارات منتقل ہوں گے اور تبدیلی کا سفر شرو ع ہوگا۔ انہوں نے امریکا سب سے پہلے کی پالیسی دہرائی مگر دنیا کو بھی ایک نیا پیغام دیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ نئے اتحادی تلاش کیے جائیں گے مگر پرانے اتحادیوں سے بھی تعلقات مزید مضبوط کریں گے۔ اسلامی انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی بات بھی دہرائی۔تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اوباما اور بش سمیت دیگر صدور کے ادوار میں دنیا پر امریکی پالیسی تھونپی جاتی رہی، اب ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے دیگر ملکوں کو بھی اپنے مفادات کا تحفظ رکھنے کی بات کہنا خوش آئند ہے اور دنیا بھی دیکھی گی کہ ٹرمپ کہاں تک اپنی اس بات پرعمل کریں گے کہ باتوں کا وقت گیا اور اب عمل کا وقت آگیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Obama handed over the nuclear codes to Trump
Previous Post اوباما نے نیو کلیئر کوڈ ٹرمپ کے حوالے کر دیے
Next Post فلم ’کانگ،اسکل آلینڈ‘کے نئے کلپس جاری
Released the new clips of the movie'Kong;Skull Island'

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.