yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
Not a word of ethics in the Dictionary of Choudhry Nisar Ali Khan, PPP
Share this:
Not a word of ethics in the Dictionary of Choudhry Nisar Ali Khan, PPP
Not a word of ethics in the Dictionary of Choudhry Nisar Ali Khan, PPP

اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، وہ بری طرح ناکام اور مجرم ثابت ہوچکے ہیں، انہوں نے معافی مانگ کر اپنی جیل کی سزا معاف کرائی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات ہیں اور وہ دہشت گردوں کے مرنے پر روتے ہیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، ہمارے دور حکومت میں ہی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاریاں اور تحقیقات شروع ہوئی تھیں، دنیا میں کرپشن اسکینڈل پر نواز شریف کا نام آ رہا ہے اور لندن کی قاضی فیملی شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی گواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں بے نظیر بھٹو کا نام شامل نہیں، اگر ان کا نام ہے تو انکوائری بل کو قومی اسمبلی سے منظور کیوں نہیں کرایا گیا۔

سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ساری عمر بیرون ملک پڑھنے والے نوجوان کے تلفظ پر تنقید وفاقی وزیر کو زیب نہیں دیتی، اب یہ حقیقت عیاں ہوچکی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے لئے نیا سیاسی خوف بن کرسامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے غصے کی وجہ بھی بجا ہے کیوں کہ اب انہیں حقیقی اپوزیشن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مولابخش چانڈیو کا  کہنا تھا کہ چوہدری نثار گھسے پٹے الزامات دہرانے کے بجائے حقیقت کا سامنا کریں، ان کے انداز سے صاف ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ پریشانی کے عالم میں پریس کانفرنس کررہے تھے، ان کی ناکامیاں کھل کر سامنے آچکی ہیں وہ پاناما لیکس کے معاملے کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر ہماری حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی اور پیپلزپارٹی چوروں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کرتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The fourth day umpires responsible for 'additional time'
Previous Post چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار
Next Post پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی، خورشید شاہ
PPP could be corruption of money today, Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.