yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ناروے پاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے، یوسف گیلانی

Yes 2 Webmaster December 27, 2015 1 min read
Yousaf Gilani Norway
Share this:
Yousaf Gilani Norway
Yousaf Gilani Norway

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزاز میں یہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ان کے ساتھ تعاون کیااور ان کے ووٹوں سے آج وہ پہلے غیرملکی پس منظر رکھنے والے دریمن شہرکے ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ یہ ان پاکستانیوں کی محنت کا نتیجہ ہے جو چار۔پانچ عشروں سے ناروے میں محنت و مشقت کررہے ہیں اور آج ان کی تیسری نسل پروان چڑرہی ہے۔ سید یوسف گیلانی کے والد سید اظہرگیلانی، تقریب سے سفارت خانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ابرارحسین، محقق اور صحافی سید سبطین شاہ ، عبدالمجید عابد، کرکٹ بورڈ ناروے کے چیئرمین چوہدری تنویراحمد، سید سجاد شاہ اور دیگر نے خطاب کیااور نظامت کے فرائض دریمن کی ممتاز شخصیت طاہر احمد نے انجام دیئے۔

تقریب میں پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزا ذوالفقار، مشہور صحافی ٹی وی ۔ ۲ قذافی زمان، ان کے بھائی وقاص زمان، پاک۔ناروے فورم کے چیف کوآرڈی نیٹرچوہدری اسماعیل سرور، صدر چوہدری اقبال بھاگو، ثقافتی شخصیت نصراللہ قریشی، سابق رکن پارلیمنٹ شہبازطارق، انجمن حسینی کے صدر راجہ جاویداقبال، سابق صدور سیدہمایوں شاہ و سید حسنین نقوی،سماجی شخصیت سید ابرارحسین شاہ آف بھاگو، کاروباری شخصیت کیپٹن سرفراز، کشمیری رہنماء چوہدری مختار احمد، خالد محمود، ڈاکٹریاورعباس زیدی، احسن گیلانی ، حیدر گیلانی اور صفدر گیلانی،آفتاب افسر، سید ذوالفقاررضوی، علی عباس ، عمران علی ، مرزا تیمورو دیگر شریک تھے۔

سید سبطین شاہ نے کہاکہ یوسف گیلانی ان لوگوں میں سے ہیں جن پر ان کا خاندان، معاشرہ اور ملک فخر کر سکتا ہے۔ پاکستانی سفارتکار ابرار حسین نے کہا کہ نارویجن پاکستانیوں نے ناروے کی ترقی اور ناروے پاکستان تعلقات بہتربنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چوہدری تنویراحمد نے کہا کہ یوسف گیلانی کو کامیاب بنانے میں نوجوانوں نے بہت کوشش کی ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی دے۔ تقریب کے دوران لوگوں میں بڑی گرمجوشی دیکھنے میں آئی اور ہر کسی نے سید یوسف گیلانی کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz and Modi Handshake
Previous Post بندے کو خدا کیا لکھنا
Next Post وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان
VIP Protocol

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.