yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

Web Editor May 25, 2018 1 min read
North Korea still hopes to meet the US President
Share this:

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

North Korea still hopes to meet the US Presidentامریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں قیام امن اور استحکام کے لیے امریکا سے کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت دوبارہ ملاقات کرنے کو تیار ہیں۔ دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان ملاقات میں تعطل ختم ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے شمالی کوریا پُر امید ہے۔

تاہم شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی جانب سے ملاقات کی منسوخی کے حوالے سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے لیکن غالب امکان ہے کہ وہ اب بھی مذاکرات کے دوبارہ انعقاد کے لیے بیک ٹو ڈور رابطے میں مصروف ہیں۔ جس کے لیے سفارت کاروں کو اہم ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں لیکن امریکا اپنی شرائط سے پیچھے ہٹنے کو تیار نظر نہیں آتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اُن سے 12 جون کو سنگاپور میں ہونے والی طے شدہ ملاقات کو چند شرائط پر عمل در آمد سے مشروط کر کے منسوخ کردیا تھا تاہم شرائط منظرعام پر نہیں لائے گئے تھے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ملاقات کے لیے دونوں ممالک کے سفارت کاروں نے طویل ملاقاتوں کے بعد وقت، مقام اور ایجنڈا طے کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The second day of the Lords Test; Pakistan's batting continues against England
Previous Post لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
Next Post نواز شریف اور پرویز مشرف کے درمیان کیا ڈیل ہوئی؟
What was the deal between Nawaz Sharif and Pervez Musharraf?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.