yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف اور پرویز مشرف کے درمیان کیا ڈیل ہوئی؟

Web Editor May 25, 2018 1 min read
What was the deal between Nawaz Sharif and Pervez Musharraf?
Share this:

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔

What was the deal between Nawaz Sharif and Pervez Musharraf?میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے تو پورا سچ بولیںاور عوام کو بتائیں سنگین بغاوت کے ملزم کو بھگانے کے عیوض کیا لیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نواز شریف ڈیل ماسٹر ہیں، ان کا ہر قدم ڈیل کرنے اور خود کو بچانے کے لئے ہوتا ہے انہوں نے پہلے مشرف پر بغاوت کا مقدمہ بنایا اورپھر ڈیل کرلی میاں صاحب نے مشرف کو خود بھگایا، اب الزام دوسروں پر لگا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میاں صاحب یہ کہنا کافی نہیں کہ سب مشرف پر مقدمہ چلانے کی وجہ سے ہو رہا ہے پرویز مشرف آرٹیکل 6 کے ہی نہیں محترمہ کے قتل کے مقدمے میں بھی ملزم ہے آدھا سچ نہیں چلے گا، سچ بولنا ہے تو پورا بولیں اور بتائیں سنگین بغاوت کے ملزم کو بھگانے کے عیوض کیا لیا۔ مولا بخش کا حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے، میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
North Korea still hopes to meet the US President
Previous Post شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید
Next Post دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر عمران خان نے تعریف کی، نعیم الحق
Imran Khan praised Daniela Aziz, Naeem ul Haq

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.