yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

Web Editor May 13, 2018 1 min read
North Korea announces destruction his nuclear installations
Share this:

سیئول: شمالی کوریا نے رواں ماہ کے آخر میں بین الااقوامی میڈیا کی موجودگی میں اپنی جوہری تنصبات کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا۔

North Korea announces destruction his nuclear installationsواضح رہے کہ مذکورہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب 23 مئی کو شمالی کوریا اور امریکا کے مابین مذاکرات کا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کیا تھا کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے 12 جون کو سنگاپور میں ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے بھی دعوت قبول کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ جوہری تنصیبات کو خود تباہ کردے گا۔ اس حوالے سے ناقدین نے خبردار کیا کہ پیونچینگ نے تاحال جوہری ہتھیار کی تیاری معطل کرنے سے متعلق باقاعدہ اعلان نہیں کیا، ان ہتیھاروں میں امریکا کو نشانہ بنانے والے میزائل بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب واشنگٹن کو ‘مکمل، قابل برداشت اور جوہری تنصیبات سے خالی’ شمالی کوریا کے حوالے سے تصدیق درکار ہے۔ پیونچینگ نے شمالی کوریا میں 6 جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں وہ جوہری ٹیسٹ سائٹس بھی شامل ہیں جہاں گزشتہ برس ستمبر میں ایچ بم تیار کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے واضح کیا کہ سیئول کو جوہری تنصیبات کی مزید کوئی ضرورت نہیں کیونکہ ملک کو درکار جوہری طاقت مکمل ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کے وزیرخارجہ نے سرکاری نیوز ایجنسی ’سی این اے‘ کو بتایا کہ جوہری تنصیبات کی ٹنلز کو تباہ کردیا جائے گا اور ادھر کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘جوہری مبصرین کے اداروں اور ریسرچ انسٹیٹیوٹ کو ختم کردیا جائے گا اور وہاں تعینات گارڈز بھی ہٹا لیے جائیں گے تاہم تنصیبات کے اطراف کی جگہ تک رسائی محدود کردی جائے گی’۔ اس ضمن میں جوہری ماہرین کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا فیصلہ مثبت ہے لیکن اپنی وسعت کے اعتبار سے محدود ہے۔ میڈل بوری انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹیڈیز کے جیفری لیوز نے خدشہ ظاہر کیا کہ ‘شمالی کوریا غیر جانبدار مبصرین کو مذکورہ تنصیبات کا دورہ کرائے بغیر ہی انہیں تباہ کردے گا’۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Air Blue should pay compensation to victims of plane crash, Supreme Court
Previous Post ایئر بلیو، طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، سپریم کورٹ
Next Post خیبر پختونخوا، فاٹا میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق
14 people killed from stormy rain in Khyber Pakhtunkhwa, FATA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.