yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نہ کوئی این آر او لینا چاہتا ہے نہ دینا

Web Editor August 9, 2018 1 min read
No NRO wants to take or give
Share this:

راولپنڈی: شہباز شریف نے کہاہے کہ نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور حنیف عباسی سے ملاقات ہوئی، تمام لوگوں کے حوصلے بلند ہیں، نواز شریف نے قوم سے دعا کیلئے کہا ہے، نواز شریف اپنی ذات کیلئے نہیں قوم کیلئے یہاں آئے تھے، نواز شریف پوری قوم کے لیے قربانی دے رہے ہیں، الیکشن سے پہلے اور بعد میں بھی نواز شریف سے ناانصافی ہوئی۔

اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ این آر او سے متعلق کوئی بات چیت نہیں چل رہی اور نہ کوئی این آر او دینا چاہتا ہے اور نہ کوئی لینا چاہتا ہے۔ لوگ جہاز میں پیسے کے تھیلے لے کر گھوم رہے ہیں، انہوں نے پیسوں کے ذریعے منڈیاں لگائی ہوئی ہیں، پارلیمنٹ میں پہلے روز انتخابات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کرینگے، تمام جماعتیں دھاندلی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں اور نتائج کو مسترد کردیا ہے، الیکشن سے پہلے بھی اور الیکشن کے بعد بھی دھاندلی ہوئی، آر ٹی ایس کیوں بند کیا گیا، پولنگ ایجنٹس کو کیوں نکالا گیا، دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کا مطالبہ کیا گیا ہے، میں موسم کی خرابی کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوسکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I just take off your debt now. Which Indian Prime Minister had challenged the IMF heading in his office, but was taken out of the pocket and hit his face? Read an incredible event of the country's history
Previous Post میں ابھی کے ابھی آپ کا سارا قرضہ اتار دیتا ہوں ۔۔ پاکستان کے کس وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے سربراہ کو اس کے دفتر میں بیٹھ کر چیلنج کیا تھا بلکہ جیب سے چیک نکال کر اسکے منہ پر مارا تھا ؟ پڑھیے ملکی تاریخ کا ایک ناقابل یقین واقعہ
Next Post کراچی سے بڑی خبر : سابق وزیر کی پوتی کے اغوا کا ڈراپ سین ، اغوا کار دراصل کون نکلے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Big news from Karachi: Who actually drops the kidnapping of former minister's grandchildren, who kidnapped the kidnappers? You will be surprised by knowing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.