yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی سے بڑی خبر : سابق وزیر کی پوتی کے اغوا کا ڈراپ سین ، اغوا کار دراصل کون نکلے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Web Editor August 9, 2018August 9, 2018 1 min read
Big news from Karachi: Who actually drops the kidnapping of former minister's grandchildren, who kidnapped the kidnappers? You will be surprised by knowing
Share this:

کراچی; شہرِ قائد کے علاقے فرئیر ٹاؤن سے ایک ڈھائی سالہ بچی کے اغوا میں ملوث خاتون اور اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بچی کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغواء کیا، لیکن خبر اور سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا پر چلنے کے بعد

ملزمان خود ہی بچی کو واپس لائے اور دعویٰ کیا کہ بچی انہیں باہر سے ملی تھی، تاہم تفتیش پر انہوں نے اغوا کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر اعجاز جاکھرانی کی کم سن پوتی حورین کو 2 روز قبل کراچی میں فریئر تھانے کی حدود میں واقع ان کے گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا، جس کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی، تاہم کچھ ہی دیر بعد بچی کے ملنے پر اہل خانہ نے معاملہ ختم کردیا۔ آج عمارت میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو سے پولیس نے ملزمان کا پتا لگا لیا۔ویڈیو میں ایک خاتون کو بچی کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار خاتون اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے حورین کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا اور میڈیا پر خبر چلنے کے بعد خوفزدہ ہوکر اسے واپس چھوڑ گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No NRO wants to take or give
Previous Post نہ کوئی این آر او لینا چاہتا ہے نہ دینا
Next Post ریحام خان نے عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس جاری کرنا شروع کردیئے
Reham Khan started releasing Imran Khan's BlackBerry screen shots

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.