yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: مسجد پر حملہ کرنے والے گورے کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ، صرف کتنے برس قید کی سزا سنائی گئی ہے؟ تفصیلات آ گئیں

MH Kazmi October 6, 2019 1 min read
NEW ZELAND, ATTACKER, OF, MOSQUES, CONVITED, IN, COURT, FOR, JAIL
Share this:

لاہور۔ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں آئے روز اسلامو فوبیا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔لوگ مسلمانوں سے نفرت کرنے لگے ہیں جو کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مغرب میں انتہا پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جان بوجھ کر مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتاہے۔

ہالینڈ ایک ایسا ملک ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف حد سے زیادہ گھٹیا کام اور انہیں بدنام کرنے کی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جاتی۔ہالینڈ اور ڈنمارک میں توہین رسالت کے واقعات بھی درج ہو چکے ہیں۔جبکہ انہی ممالک میں مسلمانوں پر حملے بھی کیے گئے ہیں۔تاہم اب خوشی کی بات یہ ہے کہ مغربی دنیا میں بھی مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے مجرموں کو سزا سنائی جا رہی ہے۔اس سے باقی انتہا پسند بھی سبق حاصل کریں گے اور وہ انتہاپسندی اور دہشت گردی کے اقدمات سے دور رہیں گے۔ ہالینڈ کی عدالت نے مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو تین سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے شہر لی وارڈن میں واقع مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے ملزم کے اعتراف اور دلائل مکمل ہونے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ جج نے جرم کا اعتراف کرنے اور مسجد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے پر شہری کو تین سال قید بامشقت اور 1300 یورو جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی۔رپورٹ کے مطابق ملزم نے اپریل میں ایک مسجد کے باہر رکھے کچرے کے ڈبے میں آگ لگا کر اُسے احاطے میں پھینکنے کی کوشش کی تھی تاکہ نماز ادا کرنے والے افراد کو نقصان پہنچایا جاسکے۔پولیس کی مانیٹرنگ ٹیم نے غیر معمولی حرکت کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے اہلکاروں کو فوری جائے وقوعہ بھیجا جنہوں نے ملزم کی کوشش کو ناکام بنایا اور اُسے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہالینڈ میں شدت پسند تناصر کی جانب سے اب تک تین مساجد کو نشانہ بنایا گیا جبکہ پولیس ایسے واقعات کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔

NEW ZELAND, ATTACKER, OF, MOSQUES, CONVITED, IN, COURT, FOR, JAIL

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIAN, SMUGGLED, ONE, KG, GOLD, WITH, VERY, CREATIVE, TRICK
Previous Post فلمی واردات ۔۔ سونا سب کے سامنے تھا مگر کسی کو نظر ہی نہیں آیا ، بھارتی شہری سونا اپنے جسم کے کس حصے پر باندھ کر سمگل کرتا پکڑا گیا؟ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
Next Post بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
AMNESTY, INTERNATIONAL, REPORTS, AGAINST, MODI, EXPLORED, EVERYTHING

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.