yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فلمی واردات ۔۔ سونا سب کے سامنے تھا مگر کسی کو نظر ہی نہیں آیا ، بھارتی شہری سونا اپنے جسم کے کس حصے پر باندھ کر سمگل کرتا پکڑا گیا؟ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

MH Kazmi October 6, 2019 1 min read
INDIAN, SMUGGLED, ONE, KG, GOLD, WITH, VERY, CREATIVE, TRICK
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے اور بعض اوقات یہی بھوک انسان کو قانون بھولنے پر بھی پجبور کر دیتی ہے۔ انسان بھوک ختم کرنے کے لیے غلط راہ کا انتخاب کرتا ہے اور پھر لالچ اسے اسی راستے پر لے چلتا ہے لیکن برائی کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔ دنیا میں حکومتوں نے قوانین بنائے ہیں

کہ کوئی بھی چیز کسی ایک ملک سے دوسرے ملک میں حکومت کو بتائے بغیر اور ٹیکس ادا کیے بغیر نہیں لے جائی جا سکتی لیکن کچھ لوگ زیادہ پیسے کمانے کے چکر میں ان قوانین کو توڑ بیٹھتے ہیں اور پھر انکا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے۔ایسا ہی واقع پیش آیا بھارت کی ریاست کیرالہ میں جہاں کیرالہ کے علاقے ملاپرم کا رہائشی نوجوان نوشاد شارجہ سے ایک کلو گرام سونا سمگل کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔نوشاد نے سونا سمگل کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا تھا اور اسنے اپنے سر کے اوپری حصے کے تقریباََ تمام بال کاٹ کر سونا رکھنے کی جگہ بنائی۔ نوشاد نے سونے کو ایک کالے کاغذ میں لپیٹ کر اپنے سر پہ رکھا اور وگ(نقلی بالوں) کو سر پہ پہن لیا تا کہ کسی کو معلوم نہ ہو سکے کہ اس کے سر کے اوپر ایک کلو سونا پڑا ہوا ہے۔تاہم جب نوشاد شارجہ سے کیرالہ پہنچا تو ائیرپورٹ انتظامیہ کو اس پر شک گزرا جس کے بعد انتظامیہ نے اس سے پوچھ گچھ کی اور تلاشی کے دوران اس کے سر پہ موجود وگ کے نیچے سے ایک کلو سونا برآمد ہوا۔ انتظامیہ نے نوشاد کو حراست میں لے لیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے جبکہ نوشاد سے مزید پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ بھارت سونے کے زیورات کی بہت بڑی منڈی ہے اور دنیا بھر میں بھارت کے بنے سونے کے زیور بہت پسند کیے جاتے ہیں لیکن بھارت میں سونے کی بہت زیادہ کھپت کی وجہ سے دوسرے ممالک سے سونا درآمد کرنا پڑتا ہے اور اس کے ٹیکس کی ادائیگی کی وجہ سے سونا مہنگا پڑتا ہے ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے کچھ لوگ سونا سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج کل ٹیکنالوجی کے اس دور میں کوئی بھی چیز چھپا کر ائیرپورٹ سے لے جانا تقریباََ ناممکن ہو گیا ہے اور ایسے ہی نوشاد بھی گرفتار ہو گیا۔

INDIAN, SMUGGLED, ONE, KG, GOLD, WITH, VERY, CREATIVE, TRICK

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAULT, LINE, FOR, EARTH, QUAKES, ACTIVE, NOW, ANYTIME, PAKSITAN, CAN, BE, EFFECTED, BY, EARTH QUAKES
Previous Post زلزلوں کا سبب ”فالٹ لائن“ متحرک ہوگئی،پاکستان کے کن علاقوں میں خوفناک زلزلہ آسکتاہے؟ماہرین خبردار کر دیا
Next Post بریکنگ نیوز: مسجد پر حملہ کرنے والے گورے کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ، صرف کتنے برس قید کی سزا سنائی گئی ہے؟ تفصیلات آ گئیں
NEW ZELAND, ATTACKER, OF, MOSQUES, CONVITED, IN, COURT, FOR, JAIL

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.