yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپین : نئے سال کی آمد کا جشن مناتی تین کنواری بہنوں کے ساتھ اجڈ اور وحشی تین افغان نوجوان نے وہ کام کر ڈالا کہ چیختی چلاتی پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں

MH Kazmi January 10, 2020 1 min read
new, year, celeberations, in, Spain, afgan, youngsters, kidnapped, three, girls, and, thye, reached, police, station
Share this:

سپین (ویب ڈیسک) افغانی باشندوں نے تین امریکی بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا ۔ اسپین میں سال نو پر تین بہنوں کا یپ کرنے والے 3 افغانی گرفتار کر لئے گئے ۔ سال نو پر تین افغانیوں نے اسپین کے شہر مورسیا میں تین سگی بہنوں کو نئے سال کے آغاز کے موقع

ایران بری طرح پھنس گیا،امریکہ نے ایران سے بدلہ لینے کےلیے نئی چال چل دی ، دنیا حیران

 

پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ تاہم تینوں افغانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ افغان خبررساں ادارے خامہ او دیگر میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ملزموں کی عمر 20 سے 25سال کے درمیان ہے جبکہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بہنوں کی عمر 18 سے 23 سال کے درمیان ہے۔ اسپین حکام کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کے جسم پر نشانات پائے گئے ہیں۔ متاثرہ لڑکیوں کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑی بہن کے ملک سے باہر جانے کے بعد دو بہنیں دو افغانیوں کے ساتھ ریائش پذیر تھی جس پر افغانیوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ بعدازاں چھٹی پر آئی بڑی بہن کو بھی افغانی شہری نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ کس پر تینوں بہنوں نے پولیس احکام کو درندگی کا نشانہ بننے پر رپورٹ کیا ۔ مقامی پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے آٹھ روز کے اندر اندر ملزموں کو گرفتار کر لایا ہے۔ واضح رہے تین ملزموں میں سے دو اسپین میں سیاسی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ ایک موریسا کی مقامی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔ اس سے قبل اسپین میں خواتین سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان کوکم سزا دینے پر ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا ۔ غیرملکی خبرر رساں ادارے کے مطابق اسپین میں عدالت کی جانب سے خواتین سے اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان کو 9 سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے تھے اور دارالحکومت میڈرڈ اور بارسلونا سمیت کئی شہروں میں احتجاج کیا ۔

new, year, celeberations, in, Spain, afgan, youngsters, kidnapped, three, girls, and, thye, reached, police, station

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
slap, of, fawad, ch, to, mubashar luqman, now, imran khan, did, not, allow, him, to, sit, near, him
Previous Post تھپڑ کا اثر۔۔۔ وزیراعظم عمران خا ن اپنے پاس فواد چوہدری کو کیوں نہیں بیٹھاتے؟ بڑا راز فاش
Next Post بریکنگ نیوز: ایران کی پھر شامت ۔۔۔۔ انٹیلجنس کی رپورٹ نے یوکرائنی طیارے کی تباہی کی ساری کہانی بتا دی ، کب کیا ہوا ؟ جانیے
intelligence, report, Ukrain, jet, crash, malicious, with, Iran

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.