yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہوس کی اس قدر شدت کہ شیطان بھی شرما جائے۔۔۔ انکار کرنے پر خاتون کو قتل کرنے کے بعد جنسی زیادتی، دلخراش اطلاعات موصول

MH Kazmi December 5, 2019 1 min read
New Delhi, man, murdered, husband, and, wife, and, then, raped, the, dead, women, and, her, 10, year, old, daughter
Share this:

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں تہرے قتل، لاش کی بے حرمتی اور جنسی زیادتی کی ایسی اندوہناک خبر آئی ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واردات بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں ہوئی جہاں نصیر الدین نامی درندے نے رات کے وقت ایک گھر

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے، یہ سب تو تب معلوم ہوا جب ۔۔۔۔ ہالی وڈ کی حسینہ سکارلٹ جانسن کے حیران کن اعترافات

 

میں گھس کر میاں بیوی اور ان کے 4ماہ کے بیٹے کو قتل کرکے خاتون کی لاش کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور پھر ان کی 10سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔یہ 38سالہ بدطینت شخص اعظم گڑھ کے علاقے مبارک پورہ میں رات کے پچھلے پہر داخل ہوا۔ اس نے پہلے 35سالہ آدمی کو قتل کیا۔ اس کے بعد اس کی 30سالہ بیوی اور 4ماہ کے بیٹے کو موت کے گھاٹ اتارا اور دیگر دو بچوں کو زخمی کیا۔ اس کے بعد وہ 3گھنٹے تک خاتون کی لاش کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا اور پھر خاتون کی 10سالہ زخمی بیٹی کو اپنی درندگی کا نشانہ بناڈالا۔ اس وحشی نے لاش کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی جو بعد ازاں اس نے اپنی سالی کو دکھائی۔ اس کی سالی نے پولیس کو بتایا کہ وہ یہ ویڈیو دیکھ کر لرز اٹھی۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی ہونے والی 10سالہ بہن اور 4سالہ بھائی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم نے اسے انہیں قتل کرنے کے لیے خنجر اور بھاری پتھر کا استعمال کیا۔ پولیس کو میاں بیوی کی لاشیں برہنہ حالت میں ملیں۔ پولیس نے ملزم کو اس کے گھر سے گرفتار کر لیا جس نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم لاشوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا عادی مجرم ہے۔ وہ اس سے قبل ہریانہ، دہلی اور مغربی بنگال میں بھی ایسے ہی جرائم کا ارتکاب کر چکا ہے۔ بھارت میں تہرے قتل، لاش کی بے حرمتی اور جنسی زیادتی کی ایسی اندوہناک خبر آئی ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے

New Delhi, man, murdered, husband, and, wife, and, then, raped, the, dead, women, and, her, 10, year, old, daughter

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
USA, hails, Afghan, Taliban, defeated, daaesh, in, Afghanistan
Previous Post افغان باقی، کوہسار باقی۔۔۔ الحکم للہ ، بالملک للہ ۔۔۔!!! طالبان نے داعش کا شکست دے دی، امریکہ کا افغان طالبان کو خراجِ تحسین ، ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی
Next Post طلباو طالبات کے لیے بری خبر:سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر میں کمی ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا
CSS, students, got, good, news, age, limit, is, 30, years, from, now, on

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.