counter easy hit

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے، یہ سب تو تب معلوم ہوا جب ۔۔۔۔ ہالی وڈ کی حسینہ سکارلٹ جانسن کے حیران کن اعترافات

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی شادی ایسی عمر میں کی جب انہیں اس بات کا ٹھیک طرح سے احساس بھی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔ روزنامہ دنیاکے مطابق سکارلٹ جانسن نے اپنی پہلی شادی کو ‘محبت’ کا نشہ

جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی

قرار دیا، اداکارہ نے پہلی شادی 23 برس کی عمر میں 2008 میں ہالی وڈ اداکار کینیڈین نژاد ریان رونلڈس سے کی تھی۔سکارلٹ کے مطابق پہلی اور دوسری شادی ناکام ہونے کے بعد انہوں نے بہت کچھ سیکھا اور اب وہ شادی اور خاندان کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں بہتر فیصلہ کرنے کی اہل ہیں۔

Scarlet Jhonson, famous, Hollywood, actress, admitted, that, i, was, unaware, of, word, marriage, and, its, facts, in, our, life

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website