yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ضرورت پڑنے پر کے الیکٹرک کا کنٹرول سنبھالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عابد شیرعلی

Yes 1 Webmaster June 22, 2015 1 min read
Abid Sher Ali
Share this:

,

Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی جب کہ کے الیکٹرک کے 650 میگاواٹ فراہم کر رہے ہیں اگر اسے ٹیک اوور بھی کرنا پڑے تو یہ بھی کریں گے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے جس نے کے الیکٹرک کو پرائیوٹائز کرنے کے پرویز مشرف کے فیصلے کو توسیع دی جب کہ پرانے معاہدے کے تحت حکومت 650 میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کو فراہم کر رہی ہے تاہم طلب اور رسد کو برقراررکھنا کے الیکٹرک کی ذمہ داری ہے اوراگر ہمیں کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرنا پڑا تو اس سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت ہے کہ کراچی پاکستان کا دل ہے اور دل کی دھڑکن کو جاری رکھنا ہے اس لئے کراچی کے عوام کے لئے سندھ حکومت کے واٹربورڈ کے واجب الادا ڈھائی ارب روپے بھی وفاقی حکومت نے ادا کئے تاکہ شہریوں کو پانی فراہم کیا جائے جب کہ کے الیکٹرک نے معاہدے کی تجدید نہیں کی اس کے باوجود اسے پرانے معاہدے کے تحت بغیر کٹوتی 650 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے 16 ہزار 300 میگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بڑھائی اور اگر ملک کے کسی حصے میں ٹرانسفارمر خراب ہوتے ہیں تو اس میں 12 سے 14 گھنٹے اسے تبدیل کرنے میں لگتے ہیں جب کہ ملک بھر کے پونے 7 لاکھ ٹرانسفارمر کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لوڈ منیجمنٹ خود صوبائی حکومت کرتی ہے اور ہماری حکومت کے خلاف جلوس نکال رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post الطاف حسین کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل
Next Post میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری
Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.