yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

Nawaz Sharif: Workers keep flowers on the wrong car

Web Editor August 16, 2018 1 min read
Nawaz Sharif: Workers keep flowers on the wrong car
Share this:

اسلام آباد: حتساب عدالت میں جیل سے دوسری پیشی کے موقع پر انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے لیگی کارکنوں کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے، نواز شریف کو بکتر بند گاڑی کی بجائے لینڈ کروزو میں لایا گیا لیکن سکیورٹی کی وجہ سے بکتر بند گاڑی کو بھی ایک مکمل سکیورٹی میں احتساب عدالت کے عقبی دروازے سے لایا گیا، کارکن اس بکتر بند گاڑی پر پھول برساتے اور نعرے لگاتے رہے لیکن اس بکتر بند گاڑی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نہیں بلکہ ان سے مشابہت رکھنے والا کوئی اورشخص شلوار قمیض میں بٹھایا گیا تھا۔ اسی دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مرکزی گیٹ سے دوسری گاڑی میں احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔

بدھ کے روز جب سابق وزیراعظم کو احتساب عدالت لایا گیا تو وہی جیل سکواڈ، سخت سکیورٹی، ہارن بجاتی، لائٹیں گھماتی گاڑیاں بکتر بند گاڑی کے آس پاس تھیں، لیگی کارکنان خصوصاً مریم اورنگزیب بکتر بند گاڑی کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہوئیں، اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کئی خواتین رہنما خاردار تاروں پر بھی گر پڑیں اور بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں، ایک کارکن بکتر بند گاڑی کے اوپرچڑھ گیا، تاہم کارکنان کو علم ہی نہ ہوسکا کہ جس بکتر بند گاڑی پروہ پھول برسا رہے ہیں اور اسے گھیرے میں لے کر نعرے لگارہے ہیں اس میں ان قائد نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔

احتساب عدالت کے عقبی دروازے پر یہ سلسلہ جاری تھا اور اچانک مرکزی گیٹ سے دو لینڈ کروزر اور ایک سکیورٹی کار نواز شریف کو لے کر احتساب عدالت پہنچ گئیں، دونوں گاڑیوں کے شیشے بھی کالے تھے، اس کے بعد عقبی دروازے پر کھڑے دو درجن سے زائد لیگی رہنما مرکزی گیٹ پر آ گئے لیکن اندر جانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif will not get 146 votes
Previous Post شہباز شریف کو 146 ووٹ بھی نہیں مل سکیں گے
Next Post ایک نومنتخب رکن ہر کسی کی نگاہوں کا مرکز
A nominated member's center of everyone's eyes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.