اسلام آباد(یس اردو نیوز) آج قومی اسمبلی کا ااجلاس قائم قام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے دوران مختلف راہنمائوں نے اظہار خیال کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 4 بجے تک ملتوی۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جوکہ منگل کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا

