yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

نیپ رہنماؤں پر مقدمات نامنظور۔ نیپ برطانیہ

F A Farooqi February 13, 2016 1 min read
NAP-Leaders-Britain
Share this:
NAP-Leaders-Britain
NAP-Leaders-Britain

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مظفرآباد کے رہنماؤں جناب فضل محمود بیگ اور دیگر پر آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر مقامی انتظامیہ کی طرف سے بنائے جانے والے مقدمات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم مقبول بٹ شہید کے پیروکار ہیں ہمارے قائد نے وطن کی آزادی کی خاطر ہر قابض کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا ہے اور ہر پار قابضین کی طرف سے بنائے گے۔

مقدمات کی پرواہ نہ کرکے قومی آزادی کی جدوجہد کو ہر صورت جاری رکھ کر آزادی کے متوالوں کیلئے عملی جدوجہد کی صورت وہ شمع آزادی جلا دی کہ جو فقط دھرتی ماں جموں کشمیر کی قومی آزادی کی منزل پر منتج ہوکر رہے گی۔ ہم مظفر آباد انتظامیہ سے بھرپور احتجاج کر تے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے رہنماؤں پر بنائے گے مقدمات جلد از جلد ختم کئے جائیں۔ ہم کارکنان کے خلاف کسی قسم کی ریاست گردی برداشت نہیں کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ ایڈووکیٹ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیر، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے اخباری نمائندگان کو پارٹی کی برطانیہ برانچ کے پالیسی بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ اگر نیپ کے رہنماؤں پر سے جلد از جلد مقدمات ختم نہ کئے گے تو پارٹی ریاست بھر میں اور عالمی سطح پر بھر احتجاجی تحریک چلائے گی بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانوں کے سامنے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

وطن کی آزادی و خودمختاری کے حق میں نعرے بازی تقاریر، جلسے، جلوس قوموں کے بنیادی حقوق میں سے ہے آزادی کے حق میں جدوجہد کرنے کی پاداش میں اپنی ہی ریاست کی انتظامیہ کی طرف سے قابضین آقاؤں کی خوشنودی کی خاطر مقدمات بنانا قابل شرم فعل ہے رہنماوں نے مزید کہا کہ مادروطن جموں کشمیر کی قومی آزادی اور طبقات سے پاک خوشحال معاشرہ کے قیام تک ہماری جدوجہد جاری و ساری رہے گی۔

NAP-Leaders-Britain
NAP-Leaders-Britain
NAP-Leaders-Britain
NAP-Leaders-Britain
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post مود ی نے اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی ہیپی برتھ ڈے کہہ دیا
Next Post ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں
Valentine's Day Celebrate

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.