yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیمل خاور شادی سے پہلے ہی حاملہ۔۔۔ حمزہ علی عباسی نے شادی میں اتنی جلدی کیوں کی؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

MH Kazmi September 20, 2019 1 min read
NAIMAL KHAWAR, NEWLY, WED, ACTRESS, WAS, PREGNANT, BEFORE, MARRIAGE, HAMZA ALI ABBASI, FACING, NEW, PANDORA, BOX
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی مبینہ طور پر پہلی اہلیہ ایک مرتبہ پھر سامنے آ گئی ہیں اور انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیمل حمزہ علی عباسی سے شادی کرنے سے پہلے ہی حاملہ ہو گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق انیلا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایک تصویر شئیر کی اور لکھا کہ یہ نو بیاہتا جوڑا اپنے ہنی مون پر ہے۔اس تصویر میں حمزہ علی عباسی کی بیگم حاملہ لگ رہی ہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کا بچہ جلد ہی اس دنیا میں آجائے، کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ یہ خاتون شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو گئی تھیں۔ایک اور پوسٹ میں انیلا نے کہا کہ مجھے اسی بات کی حیرت تھی کہ آخر شادی میں اس قدر جلدی کیوں کی گئی؟ نیمل نے اپنی شادی پر اپنی والدہ کا جورا کیوں پہنا تاکہ کوئی اُس کے حاملہ ہونے کی حقیقت کو محسوس نہ کر سکے۔

یاد رہے کہ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ جس کے بعد 26 اگست کو تقریبِ ولیمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کی معروف شخصیات نے شرکت کی تھی۔ حمزہ علی عباسی کی نیمل خاور کے ساتھ شادی کو ابھی چار روز ہی گزرے تھے کہ حمزہ علی عباسی کی مبینہ طور پر پہلی اہلیہ میدان میں آ گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انیلا نامی ایک خاتون نے حمزہ علی عباسی کی پہلی بیوی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ خاتون نے فیس بُک پیج پر یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ حمزہ علی عباسی کا اصل نام جہانزیب خان ہے جو مجھ سے نکاح کے بعد غائب ہو گیا اور میں 1999ء سے اس کی تلاش میں ہوں۔خاتون نے کہا کہ حمزہ علی عباسی نے نیمل سے صرف اس لیے شادی کی کیونکہ وہ میری حفاظت کرنے میں ناکام ہو گیا تھا۔لیکن واضح رہے کہ تاحال حمزہ علی عباسی کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

NAIMAL KHAWAR, NEWLY, WED, ACTRESS, WAS, PREGNANT, BEFORE, MARRIAGE, HAMZA ALI ABBASI, FACING, NEW, PANDORA, BOX

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JUGGAN KAZIM, LEFT, PTV, AFTER, 8, YEARS, GREAT, SHOW, RESIGNED, FOR, WHICH, REASON?
Previous Post جُگن کاظم نے پی ٹی وی کو 8 سال بعد خیر بعد کہہ دیا؟ اینکر پرسن نے اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ وجہ سامنے آگئی
Next Post ڈرامہ ’الف‘ پاکستان میں کیا نئی مثال قائم کرنے والا ہے ؟ حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کر دیا
HAMZA ALI ABBASI, CLAIMED, THAT, DRAMA SERIAL, ALIF, WILL, SET, NEW, EXAMPLE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.