yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جُگن کاظم نے پی ٹی وی کو 8 سال بعد خیر بعد کہہ دیا؟ اینکر پرسن نے اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ وجہ سامنے آگئی

MH Kazmi September 20, 2019September 20, 2019 1 min read
JUGGAN KAZIM, LEFT, PTV, AFTER, 8, YEARS, GREAT, SHOW, RESIGNED, FOR, WHICH, REASON?
Share this:

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن و اداکارہ جگن کاظم نے پاکستان ٹیلی ویژن سے استعفیٰ دیدیا ہے اور ساتھ ہی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی بیان کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جگن کاظم گزشتہ 8 سال سے پی ٹی وی سے وابستہ تھیں جہاں وہ” آنیسٹلی اسپیکنگ ود جگن کاظم “ کے نام سے شو کر رہی تھیںتاہم وہ اچانک کچھ عرصے سے پروگرام سے غائب ہو گئیں تھیں جس پر سوشل میڈیا پر کئی طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں اور ان کے مداح بھی ان کے بارے میں دریافت کرنے کیلئے بے چین تھے تاہم اب انہوں نے سامنے آتے ہوئے تمام افواہوں کی تردید کردی ہے اور پی ٹی وی سے رخصت لینے کی وجہ بھی بیان کر دی ہے ۔جگن کاظم نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو کے ذریعے پی ٹی وی چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ” یوٹیوب کے چینل پر تو آپ لوگوں سے ملاقات ہوتی رہتی ہے لیکن یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے جو بار بار پوچھ رہے ہیں کہ پی ٹی وی پر نشر ہونے والے شو سے میں کیوں غائب ہوں اور چینل پر نشرمقرر کیوں کیا جارہا ہے؟۔جگن نے یہ بھی کہا کہ میں سب لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں پی ٹی وی سے استعفی دے چکی ہوں اور اس وقت ایک نیوز چینل سے وابستہ ہو گئی ہوں۔ درحقیقت معمول کی زندگی اچھی ہوتی ہے اور اگر ہم زندگی میں ہر کام وقت کے ساتھ اور پابندی سے کریں تو اچھا ہوتا ہے لیکن جب آپ آٹھ سال سے ایک ہی جگہ پر ایک ہی کام اور ایک ہی پوزیشن پر کرتے ہیں تو پھر وہ کام بوریت برپا کر دیتا ہے۔JUGGAN KAZIM, LEFT, PTV, AFTER, 8, YEARS, GREAT, SHOW, RESIGNED, FOR, WHICH, REASON?JUGGAN KAZIM, LEFT, PTV, AFTER, 8, YEARS, GREAT, SHOW, RESIGNED, FOR, WHICH, REASON?

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post رنبیر کپور کے ساتھ سیگریٹ والی تصاویر کے ریکارڈ پاش پاش۔۔۔ اداکارہ ماہرہ خان کی ایسی بولڈ ویڈیو منظر عام پر آگئی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے
Next Post نیمل خاور شادی سے پہلے ہی حاملہ۔۔۔ حمزہ علی عباسی نے شادی میں اتنی جلدی کیوں کی؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا
NAIMAL KHAWAR, NEWLY, WED, ACTRESS, WAS, PREGNANT, BEFORE, MARRIAGE, HAMZA ALI ABBASI, FACING, NEW, PANDORA, BOX

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.