yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بے بسی سرد لہجے

Yes 1 Webmaster January 20, 2016 1 min read
Dawn Fog
Share this:
Dawn Fog
Dawn Fog

تحریر:سفینہ چودھری ایڈووکیٹ
اللہْ اکبر موء ذن کی آواز آئی اور میری آنکھ کْھلی ساتھ ہی بچوں کو بھی جگا دیا کیونکہ سکول کے لئے تیار ہونا تھا جونہی مالک اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلِہ وَسلم کی حمدوثنا سے فارغ ہوئی اور کچن کی طرف جانے ہی لگی تھی کہ فون کی گھنٹی بجی ……….ہاں وین والے کی کال تھی…باجی آج نہیں آ پاؤں گا آپ خود آج بچوں کو سکول چھوڑ آئیں کیا پتہ تھا اس چھوٹے سے سفر کی وجہ سے میں کسی کی بے بسی دیکھنے جا رہی ہوں سوچو تیاری کر کے ہم گھر سے نکلے راستے میں چلتے جارہے تھے کہ شاید کوئی رکشہ مل جائے مگر سب رکشے سواریوں سے بھرے آرہے تھے ہم سڑک کی ایک طرف چلتے جارہے تھے۔

دْھند ایسی ٹھنڈک برسا رہی تھی کہ جسیے جزبوں کی انسان بھی جم جائیں گے دْھند کی گہرائی کو دیکھ کر یوں کہنا غلط نہ ہو گا کہ دْھند بہت سے دْکھوں کی داستاں بیان کر رہی تھی رکشہ ملنے کے انتظار میں ہمارے پاؤں رْکے نہیں چلتے جارہے تھے اور میں بچوں کے ننھے ننھے ہونٹوں سے ادا ہونے والے سوالوں کے جواب دے رہی تھی اس لمہے ہم نے اورنج رنگ کے کپڑے پہنے بہت سے مرد گروپ کی صورت دیکھے ان کے سامنے ایک آدمی موبائل کیمرہ لے کر کھڑا تھا جو انہیں اچھی سی تصویر بنوانے کی ہدایات دے رہا تھا اور وہ سارے اس کے کہنے مطابق کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ہاں وہ سڑکوں سے کوڑا صاف کرنے والیملازم تھے…کاش یہ لوگوں کے دلوں کے صحن میں نفرت کا جمع ہوا کوڑا کچرا اْٹھانے میں بھی کامیاب ہو سکتے اتنے میں ایک رکشہ رْکا ہم اس میں سوار ہوئے ساتھ ہی ایک اْدھیڑ عمر آدمی رکشہ ڈرائیور کے ساتھ والی دائیں سیٹ پہ بیٹھ گیا اور بائیں طرف ایک آٹھ سالہ لڑکا بیٹھ گیا وہ سردی سے ٹھٹھر رہا تھا کبھی اپنے ہاتھ اپنی گرم پھونک سے گرم کر رہا تھا کبھی بغلوں میں دبا کر تو کبھی دونوں ہاتھ ایک دوسرے میں چھپا کر اْس کے سانس کا دْھواں اور دْھند آپس میں مل کر اس بچے کے اندر کے کئی سوال عیاں کر رہے تھے اس کی بے بسی اس کی آنکھوں سے صاف نظر آرہی تھی اور شاید اس کی محرومیاں بھی گنی جاسکتی تھیں اتنے میں رکشہ رْکا کیونکہ کہ ٹریفک کا رش تھا ساتھ ہی ایک گاڑی بھی رْکی ہوئی تھی جس میں بیٹھے بچوں کے کپڑوں سے صاف پتہ چل رہا تھا کہ وہ بھی سکول جارہے ہیں۔

اْن کے خوش وخرم چہرے دیکھ کر اس لڑکے نے اپنے باپ سے کوئی سوال کیا مگر باپ نے سْنی ان سْنی کردی اور نگاہیں ادھر اْدھر پھیر دیں جیسے وہ لڑکے کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا تھالڑکے نے پھر سوال کیا کہاکہ کیا ان لوگوں کو ٹھنڈک نہیں لگتی اس بار باپ مجبور تھالڑکے کو جواب دینے کے لئے جواباََ کہنے لگا بیٹا یہ گرمی سردی کے سب احساس غریبوں کے لئے ہیں امیروں کے لئے نہیں رکشہ چلتا رہا اور باپ بیٹے کے درمیان امیر غریب می فرق پہ گفتگو جاری رہی میں ان کی گفتگو سے اْن کے سرد لہجوں سے اْن کی بے بسی کی گہرائی جان سکتی تھی ساتھ ہی رکشے والا بھی کہنے لگا بھئی میں صبح سویرے مزدوری کے لئے نکلتا ہوں پانچ بچے پڑھا ہوں اللہ کا شْکر ہے وہ بھی پڑھ لکھ کر اپنے لئے سردی گرمی سے بچنے کے لئے سہولتیں خرید لیں گے میری طرح مزدوری نہیں کریں گے نہ ہی رزق پورا کرنے کی فکر انہیں تڑپائے گی سکول کا سٹاپ آ چْکا تھا ہم رکشے سے اْترے اور میں بچوں کو سکول کے گیٹ پر چھوڑ کر واپس مْڑنے ہی والی تھی۔

ایک ننھا سا سوال میرے کانوں سے ٹکرایا کیا یہ ٹھٹھرنے والا لڑکا کبھی سکول نہیں جائے گا اس ننھے سوال کا کوئی جواب تو نہیں تھا میرے پاس مگر میں محسوس کر سکتی تھی واپسی پر اْن باپ بیٹے کی گفتگو میرے کانوں میں گونجتی رہی اور میں کسی بے نام سی سوچ میں یوں ہی پیدل چلتی کافی دور نکل آئی پتہ ہی نہیں چلا وہ بچہ روز کوئی نہ کوئی سوال کرتا ہو گا باپ کبھی جواب دیتا ہو گا کبھی ڈانتا ہو گا کبھی ٹال مٹول کر دیتا ہو گا صبح سیاْسی منظر میں گْم ہوں خاموشی سے اْن سرد لہجوں کی تلخی محسوس کر سکتی ہوں اور بے بسی ایسی کہ بس…………………….

Safeena Ch
Safeena Ch

تحریر:سفینہ چودھری ایڈووکیٹ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Prophet Muhammad SAW
Previous Post دل کی باتیں
Next Post امن کی ادھوری آشا
Nawaz Sharif and Raheel Sharif

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.