yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو کھانے پر بلایا اور پھر کہنے لگے۔۔۔ چوہدری نثار کی پرانی ویڈیو نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

MH Kazmi December 24, 2019December 24, 2019 1 min read
MUSHARAF, REQUESTED, ME, TO, INVITE, SHEHBAZ SHAREIF, FOR, LUNCH, OLD, VIDEO, OF, CHAUDHRY NISAR, ROCKED, THE, PARTY
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثاراحمد نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ اگر (اس وقت کے) وزیراعظم(نوازشریف) اجازت دیں تو الطاف حسین کو برطانیہ میں ختم کیاجاسکتا ہے۔ چوہدری نثار نے اس ویڈیو میں بتایا کہ ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Video-2019-12-24-at-17.17.32.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Video-2019-12-24-at-14.10.25.mp4

کھانے پر بلایا۔کھانے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جو حقائق آئے ہیں ایجنسیوں کی طرف سے اس کے حوالے سے تو ایم کیو ایم ایک بہت بڑی مافیا ہے اور الطاف حسین اس کے سرغنہ ہیں،یہ ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں ہے کہ آپ ان کو اس طرح چھٹی دیں،وہ اب برطانیہ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور کوئی کسر نہیں اٹھا رکھ رہے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی، اس لئے اگر وزیراعظم اجازت دیں تو ہم الطاف حسین کو برطانیہ میں ہی ختم کرسکتے ہیں۔ چوہدری نثاراحمدنے کہا کہ جنرل صاحب آپ کو احساس ہے کہ وہ ایک اور ملک میں ہیں اور اول تو ان کا خاتمہ کرنامناسب نہیں ہے لیکن اگردومنٹ کیلئے آپ کی یہ بات مانی جائے تو اس کا شدید عالمی ردعمل ہوگا،جنرل صاحب نے کہا وہاں ہمارے پاس ذرائع ہیں اور ہم تک یہ بات نہیں آئے گی۔واضح رہے کہ سینئر صحافی اور ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل مرتضی سولنگی نے چوہدری نثار کی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہیر نامی صارف نے لکھا ہے کہ” اس بات کی حقیقت سے قطعی انکار نہیں لیکن چودھری نثار صاحب ایک اہم پوزیشن پر رہے ہیں جہاں ملکوں کے مفاد میں اس سے کہیں بڑی باتیں ڈسکس کی جاتی ہیں۔ان کے مطابق ’اس طرح پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جاتی۔کل آپ اپنے کسی مفاد کے لئے ایٹمی پروگرام یا کسی ہائی سیکیورٹی میٹر کو ڈسکس کریں گے‘

When Pervez Musharraf as COAS sought permission from PML-N govt to get Altaf Hussain killed in UK. pic.twitter.com/Ut6uJ1CBct 

Tweets by murtazasolangi

 

When Pervez Musharraf as COAS sought permission from PML-N govt to get Altaf Hussain killed in UK. pic.twitter.com/Ut6uJ1CBct

— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) December 24, 2019

 

— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) December 24, 2019

MUSHARAF, REQUESTED, ME, TO, INVITE, SHEHBAZ SHAREIF, FOR, LUNCH, OLD, VIDEO, OF, CHAUDHRY NISAR, ROCKED, THE, PARTY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, PARA, 10, IS, KEEPING, IN, SECRETS, ANSAAR ABBASI, REVEALED, THE, TRUTH, ABOUT, PARA 10, AND, VOLUME, 10, OF, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, CASE
Previous Post پیرا نمبر10 کو کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ اس میں کونسی خفیہ باتیں چُھپی ہیں؟ انصار عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا
Next Post حکومت نے بحرین کے بادشاہ کیلئے وہ کام کردیا جس کی وزیراعظم بھی سب سے زیادہ مخالفت کیا کرتے تھے، حیران کن خبر آ گئی
SHAH, OF, BAHRAIN, GIVEN, THE, FAVOR, WHICH, IS, IN, PAST, OPPOSED, BY, IMRAN KHAN, HIMSELF

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.