yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

MH Kazmi December 20, 2019 1 min read
long, and, happy, life, can, be, availed, a, old, couple, told, the, secret, of, happy, life
Share this:

ٹیکساس(ویب ڈیسک) جان اور شارلوٹ کو دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز خود گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دیا ہے ، شارلوٹ کی عمر 105 اور جان کی عمر 106 برس ہے اور دونوں کی شادی کو 80 برس بیت چکے ہیں۔دونوں کی داستانِ محبت 1934ء میں شعبہ حیوانیات کی کلاس میں شروع ہوئی جب

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

جان ہینڈرسن کی عمر 21 برس تھی اور وہ 20 سالہ شارلوٹ کرٹس کے قریب ہی بیٹھے تھے ۔ جیسے ہی جان کی نظر شارلوٹ پر گئی وہ شرمیلی لڑکی جان کو بھاگئی۔ دوسری جانب شارلوٹ نے کہا کہ جان کو دوست سمجھنے لگیں اور جان پیچھے بیٹھے مسلسل ان کے کاندھے کو دیکھ رہے تھے ۔اس کے بعد یہ جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا اور اب 22 دسمبر کو ان کی شادی کی 80 ویں سالگرہ ہے جس پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے انہیں سب سے عمررسیدہ شادی شدہ جوڑا قرار دیتے ہوئے سند عطا کی ہے ۔اپنی جوانی میں جان اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی آف ٹیکساس آگئے تھے ،دوسری جانب شارلوٹ 1914ء میں آئیووا میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے بھی ٹیکساس یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔تاہم محبت کے بعد بھی دونوں نے شادی کا فیصلہ کرنے میں 5 برس لگا دیئے ۔ اس وقت امریکہ میں معاشی بحران تھا جس میں شارلوٹ تدریس سے وابستہ ہوئیں اور جان باسکٹ بال کے کوچ بنے تھے ۔ اس طرح کچھ رقم جمع ہوئی اور 22 دسمبر 1939ء کو دونوں کی شادی ہوگئی،جب دونوں سے ان کی طویل العمری کا راز پوچھا گیا تو انہوں نے زندگی میں اعتدال کو اس کی وجہ قرار دیا ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے منگل کو کلیسائے روم میں جنسی زیادتیوں کے واقعات کے حوالے سے چند بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا، پوپ فرانسس کے اس فیصلے کے مطابق کلیسائی نمائندوں یا عہدیداروں کی طرف سے جنسی زیادتی کے واقعات کے بارے میں آئندہ مختلف رویہ اپنایا جائے گا۔ پاپائے روم نے وہ قانون ختم کر دیا ہے ، جس کے تحت اب تک ایسے واقعات کی چھان بین کے عمل کو ’کلیسائی طور پر خفیہ‘ رکھا جاتا تھا، ویٹیکن کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق اب جنسی زیادتی کے واقعات کی اطلاع دینے والوں یا ایسے جرائم کا نشانہ بننے والوں کے لیے خاموش رہنے کی کلیسائی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے ۔

long, and, happy, life, can, be, availed, a, old, couple, told, the, secret, of, happy, life

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
british, woemn, to, got, beautiful, done, stragne, thing, to, herself, and,got, humiliated
Previous Post ادھیڑ عمر برطانوی خاتون نے حسین بننے کے چکر میں ایسا کیا کر ڈالا کہ تماشا بن کر رہ گئی ، تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی
Next Post بارات تاخیر سے آنے کی سزا ۔۔۔۔۔۔ دلہن نے حیران کن فیصلہ کر لیا
barat, delayed, and, bride, punsihed, the, in, laws

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.