yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان

Yes 1 Webmaster May 31, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد / چشمہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نادرا چیئرمین کی جانب سے این اے122کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کی کارروائی میں شرکت کے بجائے دو ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانگی پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین نادراکا این اے 122 کی سماعت کرنیوالے ٹربیونل میں پیشی کے بجائے 2 ہفتوں کے لیے ملک سے باہر جانا حیرت اورتشویش کاباعث ہے۔ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین نادراکوالیکشن ٹربیونل کے روبرو پیش ہونا تھا تاہم آخری لمحے پر بتایاگیاکہ نادراکے سربراہ سرکاری دورے پر بیرون ملک جا چکے ہیں۔

انکے مطابق یوں محسوس ہوتاہے نادراکے چیئرمین پرحکومتی دباؤ ہے۔نادراکی جانب سے این اے 122 کے حوالے سے جمع کروائی گئی ضمنی رپورٹ پر بھی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہاکہ نادرا نے ضمنی رپورٹ میں خودمرتب کیے ہوئے حقائق تبدیل کردیے ہیں جسکی اس سے پہلے کوئی مثال تک نہیں ملتی۔

انہوں نے زور دیکر کہاکہ تاخیرسے فراہم کیاجانیوالا انصاف فی الحقیقت انصاف سے محروم کرنے کے ہی مترادف ہے۔تحریک انصاف دو برس سے این اے 122 میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کی منتظر ہے جبکہ نادراسربراہ نے ٹربیونل میں پیشی کی بجائے بیرون ملک روانگی کو ترجیح دی۔دریں اثناء میانوالی میں نمل کالج کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخواکے بلدیاتی انتخابات ایک انقلاب ہے۔اب فنڈز نچلی سطح پر جائیں گے اوروزیراعلیٰ سارے فنڈاپنے پاس نہیں رکھے گا۔اگربلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوئی بھی شکایت موصول ہوئی توصوبائی حکومت فوری طور پرجائزہ لے گی۔

اقتصادی راہداری کے حوالے کے انکاکہنا تھاکہ چین نے اقتصادی راہداری خیرات میں نہیں دی بلکہ وہ اپنے مغربی پسماندہ علاقوںکو ترقی دینا چاہتا ہے۔ہماری حکومت کوبھی چاہئے کہ میانوالی اورڈی آئی خان جیسے پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائے۔ عمران خان کاکہناتھاکہ نادراکے چئیرمین پر نوازشریف کا دباؤ ہے اس لئے وہ عدالت میں پیش ہونیکی بجائے رخصت پرچلے گئے۔

عمران خان کاکہنا تھاکہ تحریک انصاف جمہوری پارٹی ہے اس لئے پارٹی کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد تنظیمیں توڑ کرعبوری سیٹ اپ لائے ہیں۔ قبل ازیں عمران خان ہیلی کاپٹرکے ذریعے نمل کالج پہنچے انکے ہمراہ انکی اہلیہ ریحام خان کے علاوہ پاکستان اوربیرون ملک کے ڈونرزبھی موجود تھے جو نمل کالج کے توسیعی منصوبے کے لئے فنڈز دینے آئے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tanu Weds Manu Returns
Previous Post کنگنا رناوت کی فلم’’تنو ویڈزمنو ریٹرن‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل
Next Post قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہرکی جھولی میں گرنے لگے
Azhar Ali

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.