yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہرکی جھولی میں گرنے لگے

Yes 1 Webmaster May 31, 2015May 31, 2015 1 min read
Azhar Ali
Share this:
Azhar Ali
Azhar Ali

لاہور : قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہر علی کی جھولی میں گرنے لگے، وہ ہدف کے کامیاب تعاقب میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی قائد بن گئے، انھوں نے دورقیادت میں 2 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے انضمام الحق اور شاہد آفریدی کو بھی جوائن کرلیا،گذشتہ 5 میچز کے دوران اوسط اور رن ریٹ میں بھی نمایاں بہتری آگئی۔

اظہر علی کیلیے قیادت کا تاج بطور بیٹسمین بھی بڑا مبارک ثابت ہوا، انھوں نے ٹیم کی کمان سنبھالتے ہی رنز کے انبار لگانا شروع کردیے ہیں،اوپنرنے جمعے کو زمبابوے کیخلاف 102 رنز کی فتح گر اننگز کھیلی، یوں انھیں ہدف کے کامیاب تعاقب میں سنچری بنانے والے پہلا پاکستانی کپتان بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا،اس سے قبل عامر سہیل نے بھارت کیخلاف ٹورنٹو میں 1998 میں کھیلے گئے میچ میں 97 رنز بنائے تھے۔

اظہر نے دورقیادت میں 2تھری فیگر اننگز کھیلنے والے سینئرز کو بھی جوائن کرلیا،ان سے قبل انضمام الحق 87 اور آفریدی 38 میچز میں یہ سنگ میل 2،2 بار عبور کرنے میں کامیاب ہوئے تھے،پاکستان کی جانب سے مجموعی طور ون ڈے کرکٹ میں 170 سنچریاں اسکور کی گئیں، ان میں سے صرف 11 کپتانوں کی جانب سے تھیں۔

یاد رہے کہ اظہر علی نے قیادت سنبھالنے سے قبل 14 میچز میں 41.09 کی اوسط اور 64.84 کے اسٹرائیک ریٹ سے 452 رنز اسکور کیے تھے، ان میں 4 ففٹیز شامل رہیں، بعد ازاں کھیلے گئے 5 میچز میں وہ 78.00 کی اوسط اور 91.76 کے اسٹرائیک ریٹ سے 390 رنز بناچکے، اس میں2 ففٹیزاور اتنی ہی تھری فیگر اننگز شامل ہیں۔

ان سے آگے کیوی گلین ٹرنر رہ گئے جنہوں نے قیادت کا آغاز کرتے ہوئے پہلے 5 مقابلوں میں 396 رنز بنائے تھے۔ زمبابوے کی جانب سے گذشتہ 48 میچز میں صرف 2 تھری فیگر اننگز کھیلی گئی تھیں جبکہ لاہور میں سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں اتنی ہی سنچریاں بنائی گئیں، 2 مسلسل اننگز میں تھری فیگر اننگزکا یہ چوتھا موقع ہے، ایلٹن چگمبرا اور سکندر رضا سے قبل برینڈن ٹیلر نے رواں سال ورلڈکپ کے 2 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا، سکندر اپنے آبائی وطن کیخلاف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی نژاد بیٹسمین بنے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان
Next Post اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا
Ashraf Asthanvi With President India

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.