yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہزادہ محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔۔۔ اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری ، عملدرآمد بھی ہو گیا

MH Kazmi November 4, 2019 1 min read
Muhammad Bin Salman, fulfilled,his, promise, with, Imran Khan, ordered, the, biggest
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے 1245پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مملکت کی مختلف جیلوں میں پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں سزائیں کاٹ رہے تھے جنہیں آج رہا کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 1245 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیاہے جبکہ پاکستانی حکام مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے پاکستانی بہت جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ عرب میڈیاکے مطابق فروری میں پاکستان کی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا تھا کہ سعودی ولی عہد نے اسلام آباد دور ے کے دوران 2100 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہ ۔سعودی ولی عہد کے دورے کے بعد سے سعودی جیلوں سے رہا ہونے والے 1245 قیدیوں کے علاوہ تقریبا 3400 افراد کو مکہ، ریاض، دمام اور تبوک سمیت دیگر شہروں کے ڈی پورٹیشن کیمپس سے رہا کیا گیاہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے گزشتہ سال بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ 3300 پاکستانی اس وقت سعودی جیلوں میں ہیں جبکہ خلیجی ممالک میں مجموعی طور پر 6880 پاکستانی قید ہیں جن میں سے حکومت 2559 کو واپس لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ زیادہ تر پاکستانی خلیجی ممالک میں جعلی دستاویزات ، منشیات ، غیر قانونی بارڈر کراسنگ ، چوری اور رشوت کے الزامات کے تحت قید ہیں ، جن میں سے زیادہ تر رہا ہونے والوں کو ایک سے پانچ سال کے درمیان سزا سنائی گئی تھی۔گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کو بتایاگیا تھا کہ سعودی عرب سے پانچ سو 79 قیدی رہا کیے گئے،قیدیوں کو سعودی ولی عہد کے دورے کے بعد شاہی حکم پر رہا کیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کا شیخ فیاض الدین کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

Muhammad Bin Salman, fulfilled,his, promise, with, Imran Khan, ordered, the, biggest

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, intented, on, minus, Imran Khan, How, PTI, will, fulfill,Molana's, demands
Previous Post وہی ہوا جسکا ڈر تھا ، تحریک انصاف والے خود مائنس عمران فارمولے پر غور کرنے لگے ، مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ کب اور کس طرح پورا ہونیوالا ہے ؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز بریکنگ نیوز دے دی
Next Post ’’ مولانا ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے، سب ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں۔۔۔ ‘‘ وزیراعظم نہیں بلکہ ان کا اصل ہدف کون ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Molana, on,Driving, seat, everyone, is, waiting, Molana's, forth, step

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.