yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب

Web Editor September 12, 2017September 12, 2017 1 min read
Muddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslims
Share this:

پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف  کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب

Muddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslims راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) سماجی تنظیم الحاق گرروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی راہنما مدثراقبال کاظم کی قیادت میں برما کے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف لیاقت باغ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں شرکا نے برما کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور آنگ سانگ سوچی کو دور حاضر کی ہٹلر قرار دیتے ہوئے اسکے ناپاک عزائم کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان مظالم کو روکے اور برما کی حکومت کے خلاف تحقیقات کا  فوری آغاز کرے۔

پی ٹی آئی کے نوجوان مرکزی راہنما مدثر اقبال کاظم نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الحق گروپ برما کے مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بلند کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج سے کہتا ہوں کہ وہ مسلمانوں کے خلاف غیر انسانی سلوک کا فوری نوٹس لیتے ہوئے برما میں اپنے فوجی دستے بھیجیں ورنہ ہمارے کارکن برما جانے کیلئے تیار ہیں۔ برما کے مسلمانوں پر ظلم وستم کے خلاف جتنی دیر کی جار ہی ہے اتنا ہی ظلم اپنی انتہائوں کو چھو رہا ہے۔ ہمارا صبروبرداشت کا امتحان لیا جا رہا ہےہم روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ہر ظلم و ستم کا حساب لیں گے اور ان مائوں اور بچوں اور بزرگوں کے بہائے گئے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔

Muddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslimsMuddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslimsMuddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslimsMuddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslimsMuddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslims 11 10 9 7 3

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farhan Akhtar became furious with the news of friendship with Shardha Kapoor
Previous Post شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے
Next Post پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ندیم اصغر کائرہ یورپ بھر میں تنظیم سازی کے خصوصی ٹاسک کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے دورے کے بعد پیرس پہنچ گئے، پیپلز پارٹی کے سینئر راہنائوں اور کارکنوں سے ملاقات
Member, COMMITTEE, TO, DEVELOP, ORGANIZING, BODIES, OF, PPP, OVERSEAS, NADEEM, ASGHAR, KAIRA, MEET, QARI, FAROOQ, AHMED,IN , FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.