yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے

Web Editor September 12, 2017 1 min read
Farhan Akhtar became furious with the news of friendship with Shardha Kapoor
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکارواداکارفرحان اختر کا نام گزشتہ عرصے سے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے تاہم اب اداکارایک بارپھر شردھا کپورکا نام اپنے ساتھ جوڑنے والوں پربرہم ہوگئے ہیں۔

Farhan Akhtar became furious with the news of friendship with Shardha Kapoorبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان اختر کا نام اہلیہ کوطلاق دینے کے بعد مختلف اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم سب سے زیادہ جس اداکارہ کا نام جوڑا گیا وہ کوئی اورنہیں بلکہ شردھا کپورہیں تاہم اب ایک بارپھر اداکار نے شردھا کپور کے ساتھ گہری دوستی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انٹرویو کے دوران جب اداکارفرحان اخترسے اس حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ میں اس وقت کسی کے ساتھ بھی رشتہ قائم کرنے کے حوالے سے نہیں سوچ رہا ہوں، جو ہونا ہوگا وہ توہوگا تاہم جو کچھ بھی اس متعلق لکھا اور بولا جارہا ہے وہ سب کی سوچ پراپنی منحصر ہے۔

اداکار نے کہا کہ افسوس ہے کہ کسی کے ساتھ بھی دوستی پرسوال اٹھا دیا جاتا ہے کیونکہ وہ دوست آپ کا اچھا دوست ہوتا ہے، اس طرح کی سوچ پرافسوس ہوتا ہے جب کہ ایسی سوچ بہتر بھی نہیں ہے اور میرے اور شردھا سے متعلق کہی ہوئی ہوئی تمام باتیں من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ اس سے قبل شردھا کپور نے بھی فرحان اختر کے ساتھ گہری دوستی سے متعلق کہا تھا کہ انہیں حیرت ہوتی ہے کہ فنکاروں کے درمیان قربتوں کی خبریں آتی کہاں سے ہیں۔ یہ بہت بُری اور غیر منصفانہ بات ہے۔ یہ کسی بھی اداکار کے لیے انتہائی برا ہوتا ہے جب اس کی کسی کے ساتھ تعلق کی خبریں شہ سرخی بن کر نظرآتی ہیں۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
14 killed in collion of passenger van and traller in Islamabad
Previous Post اسلام آباد میں مسافروین اور ٹرالر میں تصادم؛ 14افراد جاں بحق
Next Post پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب
Muddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslims

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.