yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب اگر پاکستان کو اور اپنے آپ کو بچانا ہے تو میری یہ بات پلے سے باندھ لو۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کو پانچ سال پورے کرنے کا زبردست مشورہ دے دیا گیا

MH Kazmi December 17, 2019 1 min read
Mr. Prime Minister, if, you, want, to, save, your, Government, then, do, urgently, this, work, says, ch shujaat hussain
Share this:

شیخوپورہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب حکومتی اتحادی ہوتے ہوئے بھی یہ کہنے پر مجبو کہ ر ہیں کہ اس ملک کو 2چارمہینوں میں سنبھالا تواے یہ اتنے بڑئے کیچڑ میں لے کر داخل ہوجائے گے کہ پاکستان کو چلانے کے قابل ہی نہیں رہے گا،ساتھیوں

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

ہم سب نے مستقبل کو بچانے کے لیے اس حکمران سے جان چھڑوانی ہے جس کی جدوجہد کا آغاز لیاقت باغ سے کیاجائے گا یہ سکینڈ فیز ہے جسکا آغاز27دسمبر کو ہوگا اوران شاء اللہ مارچ میں مارچ کرکے اس حکمران سے جانچھڑوالینگے،اس سے جان چھڑوانی ہے سلیکٹیڈ سے جان چھڑواناان سے جان چھڑوانا اور ان کو اپنے کام پر لگانا ہے جو ان کی ڈیوٹی ہے،جو اپنی ڈیوٹی کریں،ایجنسیاں اپنی،سیاستدان اپناکام کریں،آج پاکستان کو اس کیچڑ سے نہیں نکال سکتے تو پھر یاد رکھوں اب پاکستان کی اپوزیشن بھی نہیں ہے،عالمی ادارئے بھی کہہ رہے ہیں پاکستان کی قومی پیدوار گررہی ہے اگلے سال مزید گرجائے گی اور کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کے ٹیکس پورے نہیں ہوسکتے،پاکستان کومزید قرضے لینے پڑئے گے،یہ روز ہمارئے خلاف دعوئے کرنے والے پاکستان پیپلزپارٹی نے6ارب روپے کا قرض لیا،میاں نواز شریف نے14ہزار ارب روپے کا قرض لیا،انہوں نے پچھلے ایک سواسال میں 13ہزار ارب روپے کا قرض لے لیا ہے اور مزید قرض لینے ہیں،اس لیے جب پاکستان قرض کا ہدف پورانہیں کرپائے گا تو پیدوار بھی گرجائے گی،اورہماری مزید فیکٹریاں بند ہوجائے گی اورپاکستان میں مزید مہنگائی ہوجائے گی۔ان خیالا ت کااظہار انہوں نے سول لائن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوے کہا،قمرالزمان کائرہ کاکہناتھا کہ ان کی ناقص پالیسیوں پر پوری دنیا سراپا احتجاج اورحیران ہے،اورآج ہمارئے لیے لمحہ فکریہ یہ ہے،کہ پاکستان جس کرائسسز کا شکار ہوگیا ہے،وہ بہت ہی گہرا ہے،پتہ نہیں ہم اس باہر آبھی سکتے ہیں کہ نہیں،لیکن یہ طے شدہ ہے،کہ آج پاکستان لوگ اوربیرونی طاقتیں بھی ایک ہی بات کررہیں ہیں کہ

اگر پاکستان کی ساری سیاسی جماعتیں ساری طاقتیں،اکٹھے ہوکر سرجوڑ کر بیٹھے اور کام کریں توپھر شاید پاکستان بحران سے نکل جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بنک کہہ رہا ہے جو بیرون ملک پیسہ گیا جائز طریقہ سے باہر گیا ہے اور پاکستان واپس نہیں آسکتا، اسی لیے اب خان صاحب نے 200ارب روپے کانام لینا چھوڑ دیا ہے،10ارب ڈالر جو پاکستان سے باہر جاتا ہے،وہ جائز پیسہ ہے جوا ب بھی جارہا ہے اسے ہم نہیں روک سکتے،خان صاحب نے زندگی کی ہر چیز مہنگی کردی ہے،سبزیاں مہنگی،تیل،گیس اورجتنی بھی چیزیں مہنگی ہیں اورجتنی پالیساں بنائی ہیں یہ بات آپ سنتے ہیں تیل مہنگا کیا،اسکا اثر عام آدمی پر نہیں ہوگا، بجلی مہنگی کی اس کااثر عام آدمی پر نہیں ہونے دینگے،گیس مہنگی کی اس کا اثر عام عادم پر نہیں پڑنے دینگے،ٹیکس لگائے اس کااثر عام آدمی کی زندگی پر اثر نہیں ہوگا،عمران خان اب تو اسٹیٹ بنک کا گورنر کہہ رہا ہے،کہ پاکستان کی حکومت نے اب تک جتنی پالیسیاں بنائی ہیں اس کے اثرات عام افراد کی زندگی کومتاثر کررہی ہیں تلخیاں بڑھ گئیں ہیں،اور اسکا بہت بڑا شکار عام آدمی ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ اسکو کون سے طعنے دیں کون سی باتیں کریں،جوحکمران،جولیڈر یہ کہے کہ میرا سب سے بڑا کما ل یہ ہے کہ میں یوٹرن لے لیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ ایک بندہ سفر لاہور کا کررہا ہے اور یوٹرن لے لے گا تو وہ شیخوپورہ واپس پہنچ جائے گا،انہوں نے کہاکہ خان صاحب کی پالیسی بھی اسی طرح کی ہے پاکستان کو مشکل حالات کی طرف لیکر جارہے ہیں،

اس نے یوٹرن کی بڑی پالیسیاں لی ہیں ہم روز کہتے ہیں جولیڈر اپنے عہدؤں سے پھر جاتا ہے جو لیڈر اپنی ٹوٹل پالیسیوں سے ٹوٹل انحراف کرلیتا ہے،تم اس کو لیڈر کہتے ہو ہم اسے ”ناں گلاں“ کہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ جومختلف جماعتوں کے لوگ عمران کے ساتھ جاکرمل گئے ہیں انہوں نے جو بھی کیا ہے ان پر نہ کوئی کرپشن کاالزام ہے اور انہ ہی انکا کوئی گناہ رہ گیا ہے، یہ واحد میگنٹ بنایا گیا ہے،اب حال یہ ہے کہ نہ فوج کا احتساب ہوسکتا ہے نہ عدلیہ کااحتساب ہوسکتا ہے،نہ حکومت کا نیب احتساب کرسکتی ہے،نہ نیب کاروباری افراد کا احتساب کرسکتی ہے،نہ وہ (ق) لیگ کا احتساب کرسکتے ہیں،نہ ایم کیوایم کااحتساب کرسکتے ہیں،عمران خان کہاگئے آپ کے دعوئے گیس،پیٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے کے قوم پوچھ رہی ہے،انہوں نے کہاکہ وہ ہی بتادیں جووعدہ آپ نے کیا اور اسکو پورا کیا،نہ تیل سستا،نہ بجلی سستی،نہ پیٹرول سستا کیا،نہ ہی آپ ٹیکس کا نظام ٹھیک کرسکے،آپ نے لوگوں کو روز گار دینا کیاہے آپ نے تولوگوں کا روز گار تک چھین لیا ہے،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے 1ارب نوکریاں دینی کہا ں سے ہیں آپ نے تو30لاکھ لوگوں سے روز گار چھین لیاہے،انہوں نے عوامی پنڈال سے سوال کرتے ہوئے کہاکہ کوئی ہاتھ کھڑا کرکے بتاسکتا ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد کسی کوکوئی ریلیف ملاہو،معاشی اعدادوشمار تو یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو بھنور میں پھنسا دیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان نے کشمیر کو اپنا حصہ ڈکلیئر کردیاہے،آج سواسودن سے زائد وقت ہوگیا ہے کرفیو لگے ہوئے،یہ حکومت کرفیو ختم نہیں کرواسکی، یہ دنیا کے کسی بھی ملک میں جاکر پاکستان کا مقدمہ اچھے طریقے سے پیش نہیں کرسکے،اقوام متحدہ میں ایک تقریر کرکے کہا کہ بڑی تقریر کی ہے،اور وہ تقریر بھی جھوٹ کا پلندہ ہے، ان کی تقریروں سے کشمیر کے اندر کیا بہتری لائی گئی،مقدمے تو ذوالفقار علی بھٹو کے ”تگڑئے“تھے،تاریخ اٹھاکر دیکھو،انہوں نے کہا کہ جو تقریں،بی بی شہید بھٹو شہید حتی کہ جونواز شریف نے کی ہیں وہ اٹھا کر دیکھو،ان کے پاس صرف ایک ہی بات ہے کہ ہم نے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کردیا ہے،حالانکہ وہ بھی غلط فگر ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ یہ ہوتا ہے کہ پاکستان کا جو مال یہاں سے ایکسپورٹ ہوتا ہے،وہ کم ہوتا ہے اورجوباہر سے زیادہ آتا ہے،ان 2سے 3سال ذکر کرتے ہیں، میاں نواز شریف سے اختلاف ہمارا اپنی جگہ پر میاں صاحب نے گیس یا تیل سے بجلی پید ا کرنے کے کارخانے لگائے،جس کے ذریعے بڑی مہنگی بجلی پیدا ہوئی،اس سے پاکستان کو فائدہ نہیں ہوا اس بات کا ہماری پارٹی نے اس وقت بھی اعتراض کیا تھا،انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی موٹروئے کے اس وقت بھی معترف تھے میٹرو کے معترف ہیں،ان پروجیکٹس کی مشینیں باہر سے آرہی تھیں، پاور پلانٹ باہر سے آرہے تھے،ان 2سے3سال میں پاکستان کی ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا وہ ہرسال تونہیں آنے تھے۔

Mr. Prime Minister, if, you, want, to, save, your, Government, then, do, urgently, this, work, says, ch shujaat hussain

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
illegal, connections, and, body, relations, with, lady, police, official, inspector, got, punishment
Previous Post احتساب سب کا ۔۔۔خاتون سپاہی سے زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنے کے خواہشمند انسپکٹر کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تہلکہ خیز تفصیلات
Next Post دسمبر 1971 : پاک فوج کے جنرل نیازی نے دراصل ہتھیار کیوں اور کس کے کہنے پر پھینکے تھے ؟ بی بی سی نے ان سنے حقائق بھی بیان کردیے
on, who's, recommendations, Gen Niazi, surrendered, in, Bangladesh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.