yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین

MH Kazmi August 28, 2016August 28, 2016 1 min read
متحدہ قائد کو بھارت نے بری طرح استعمال کیا،کشمیر کاذ کونقصان پہنچانے کیلئے ذہر اگلا،قاری فاروق احمد و دیگر اراکین پاکستان پیپلز پارٹی سپین
Share this:
قاری فاروق احمد فاروقی سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس
قاری فاروق احمد فاروقی سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

، بھارت نے نیم پاگل شخص کو ایجنٹ کے طور پر بری طرح استعمال کیا، نریندر مودی نے رابطہ کر کے کراچی میں تباہی مچانے کا حکم دیا،

بقیہ متحدہ راہنمائوں کو مکمل الگ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، ورنہ الطاف حسین جیسا نیم پاگل شخص اس وقت پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی پھن پھیلائے پھنکارتے ناگ سے کم نہیں۔

سپین(یس اردو نیوز) متحدہ قومی موومنٹ  کے خود ساختہ جلاوطن سربراہ نے اس وقت پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کیوں کی؟ اس کی اصل کہانی تو ہر خاص و عام کے سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ یس اردو کی خصوصی تحقیات کے مطابق پچلھے ماہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت راہنما برہان وانی کو شہید کیا تو جس کے بعد  ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود 8لاکھ قابض فوج ظلم اور بربریت کی انتہا کرنے کے باوجود بھی مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ اس صورتحال میں پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی یہ تھی کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون  نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج  کے تشدد کی مذمت کر دی اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کا دورہ کر کے مسئلہ کشمیر کو بھارتی کا اندرونی معاملہ قرار دینے سے انکار کردیا۔ اس پر بھارتی فوج ، حکومت اور را نے ملکر سازش بنائی کہ بلوچستان کو نشانہ بنائے جائے پہلے کوئٹہ میں دھماکہ کرایا پھر اپنے پالتو بلوچ لیڈروں کے ذریعے پاکستان کیخلاف ذہر افشانی  کی حتیٰ کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے15اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بلوچستان کیلئے کہا کہ پاکستان کو بلوچستان کیلئے حساب دینا ہوگا۔بلوچستان میں عوام نے نریندر مودی کے پتلے جلا کر اور احتجاج کر جب اسکے موقف کو غلط ثابت کیا تو بھارت بوکھلا گیا اور اپنے پرانے اتحادی الطاف حسین کو کہا کہ وہ پاکستان کو ایسا جواب دے  کہ وہ مقبوضہ کشمیر کو بھول جائے اس پر الطاف حسین نے نہ صرف پاکستان کیخلاف نعرے لگوائے بلکہ اس کے بعد جو منصوبہ بنایا وہ انتہائی خطرناک تھا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Narendera-Modi-ke-Chehre-Par-by-Mujeeb-ur-Rahman-Shami
Previous Post مودی صاحب کے چہرے پر( کالم) مجیب الرحمٰن شامی بشکریہ روزنامہ پاکستان
Next Post قسمت
Research on Psychology

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.