yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پی آئی اے اگلے ماہ سعودی عرب کیلئے 118 پروازیں چلائیگی۔

MH Kazmi October 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں کورونا وبا کے دوران فلائٹ آپریشنز معطل ہونے سے پاکستان میں لاکھوں سعودی ویزہ ہولڈرز پھنس ر ہ گئے تھے۔ اگرچہ اب تک 28 ہزار کے لگ بھگ پاکستانی واپس جا چکے ہیں تاہم مزید ہزاروں ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر سعودی عرب واپس پہنچنا ہے ورنہ ان کی ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی صورت حال کے پیش نظر پی آئی اے نے سعودی حکام سے اکتوبر میں 118 پروازیں چلانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔

اُردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اگر پی آئی اے کو سعودی حکام کی جانب سے اجازت دے دی جاتی ہے تو رواں ماہ 40 ہزار مسافروں کو ٹکٹس دستیاب ہوں گی۔ سعودی حکومت کی جانب سے جزوی طور پر سفری پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی سعودی عرب کے لیے پروازوں کا پہلا مرحلہ بدھ کو مکمل ہوچکا ہے جس میں جدہ، ریاض، مدینہ اور دمام کے لیے 93 پروازیں چلائی گئیں اور 28 ہزار سے زائد مسافروں کو ٹکٹس فروخت کیے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر سے 30 ستمبر تک مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے اضافی پروازوں کی اجازت طلب کی گئی ہے کیونکہ ستمبر میں چلائی گئی پروازیں بمشکل 50 فیصد مسافروں کی ضرورت کو ہی پورا کر سکی ہیں۔اگر پروازوں پر معمول کا رش ہوگا تو کرائے میں بھی کمی ا?ئی گی اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔‘ خیال رہے کہ زیادہ تر مسافروں کی 30 ستمبر کو اقامہ کی معیاد ختم ہونے کی وجہ سے رش بڑھ چکا تھا اور مسافروں کی جانب سے ٹکٹس بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کی بھی شکایات سامنے آئی تھیں۔پاکستان میں دفتر خارجہ نے سعودی حکومت سے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کے اقامے کی معیاد میں توسیع کی بھی درخواست کی تھی تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan on No.46 of Money laundering in world list
Previous Post بھارت اوربھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اورمالی جرائم میں ملوث ہیں، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بے نقاب ہوگئی، ترجمان دفتر خارجہ
Next Post دُبئی میں قرنطینہ مرکز میں مقیم پاکستانی نے مشتعل ہو کر توڑ پھوڑ کر ڈالی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.