yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق

MH Kazmi March 10, 2017 1 min read
MIND, STAYS, ALIVE, EVEN, AFTER, EIGHT, HOURS, OF, DEATH
Share this:

دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق

یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— شٹر اسٹاک فوٹو
یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— شٹر اسٹاک فوٹو

انسان کے جسم سے جان نکلنے کے بعد بھی دماغ کی سرگرمیاں دس منٹ سے زائد وقت تک جاری رہتی ہیں۔

یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ویسٹرن اونٹاریو یونیورسٹی کے محققین کو یہ تجربہ آئی سی یو میں اس وقت ہوا جب ایک شخص کو مردہ قرار دے دیا گیا مگر اس کا دماغ اس کے بعد بھی کام کرتا رہا۔اس کیس میں ڈاکٹر نے دیگر جائزوں جیسے دھڑکن تھم جانا اور پتلیوں کا ردعمل ظاہر نہ کرنا وغیرہ کے بعد مریض کو مردہ قرار دیا، مگر ٹیسٹ سے ثابت ہوا کہ اس کا دماغ بدستور کام کررہا تھا۔درحقیقت دماغی لہریں بالکل اس طرح کام کررہی تھیں جیسے کسی انسان کے گہری نیند کے دوران کرتی ہیں۔تحقیق کے دوران ڈاکٹروں نے دیکھا کہ سنگل دماغی لہر اس وقت بھی حرکت کرتی رہی جب شریانوں کا بلڈ پریشر اور دل کے افعال ختم یا رک چکے تھے۔

تحقیق کے دوران چار میں سے صرف ایک شخص میں طویل وقت تک اس پراسرار دماغی سرگرمی کو دیکھا گیا مگر دیگر میں بھی جسمانی طور پر موت کے بعد چند منٹوں تک دماغی رویہ بالکل مختلف نظر آیا۔جس سے محققین کے خیال میں یہ اسرار بڑھ جاتا ہے کہ دماغ کے ساتھ موت کے بعد کیا ہوتا ہے جس کا اب تک جواب سامنے نہیں آسکا۔محققین کا کہنا تھا کہ وہ اس سرگرمی کی وجہ اب تک نہیں جا سکے ہیں اور یہ تجربہ کسی غلطی کا نتیجہ نہیں تھا کیونکہ تمام آلات بالکل ٹھیک کام کررہے تھے۔اس سے قبل مختلف رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی تھی کہ موت کے بعد دماغ میں ایک منٹ تک کے لیے پراسرار اور بہت زیادہ سرگرمیاں ہوتی ہیں مگر وہ تجربات چوہوں پر کیے گئے تھے۔سائنسدانوں نے تسلیم کیا کہ موت کے بعد جسم اور ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں وہ اب بھی ان کے لیے کسی معمے سے کم نہیں۔اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے کینیڈین جرنل آف نیورولوجیکل سائنسز میں شائع ہوئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DIRTY, FACE,LIKE, ISHANT, CHALLENGE, BECAME, MORE, AND, MORE, POPULAR
Previous Post ‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل
Next Post پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟
PAKHTOONS, VICTIMS, OR, REASON, BEHIND, TERRORISM

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.