yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سے عورتوں اوربچوں کی سمگلنگ کا بیہانک کھیل اور پاکستانیوں کے ڈی پورٹ ہونے کے لاکھوںواقعات ، ایجنٹ مافیا کا طاقتور نیٹ ورک سیکورٹی اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں حیران کن حد تک کامیاب

MH Kazmi September 21, 2019 1 min read
millions, of, Pakistanis, deported, from, foreign, countries, billions, smuggled, from, Pakistan, to, other, countries, but, not, law, till,yet, to, stop, it,
Share this:

پاکستان کے موقر روزنامے میں چھپنے والا ہوشربا ادارتی نوٹ جس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی توجہ نہائت بیہانک کھیل کی طرف دلادی۔ جس میں پاکستان سے باہر پاکستانیوں کیساتھہونے والے بیہانک سلوک کو موضوع بنایا گیا ہے۔

یہبات من حیث القوم ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ گزشتہ تیس پینتیس برسوں میں شاید ہی کوئی مہینہ ایسا گزرا ہو جس میں بیرونِ ملک غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ نہ کیا گیا ہو۔ جمعرات کے روز ترکی سے 24اور دبئی سے 3پاکستانی واپس بھیجے گئے جنہیں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پاسپورٹ سیل کے حوالے کر دیا، اسی طرح پانچ روز قبل سعودی عرب سے 140افراد اسلام آباد پہنچے ان میں سے 100کو گھر جانے کی اجازت دیدی گئی۔ دیگر 40کو پوچھ گچھ کیلئے روک لیا گیا جبکہ مختلف ملکوں کی جیلوں میں طویل قید کی سزائیں کاٹنے والے لاکھوں پاکستانی اس کے علاوہ ہیں، آج ان کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ یہ صورتحال ایک طرف وطن عزیز کی بدنامی کا باعث بنتی ہے دوسری طرف ان سادہ لوح افراد کو سبز باغ دکھا کر ان سے لاکھوں روپے بٹورنے والے ریکروٹنگ ایجنٹوں کی شکل میں انسانی اسمگلر ہیں جن پر ہاتھ ڈالنے یا انہیں گرفتار کرکے سزا دلوانے کی شاید ہی کوئی مثال سامنے آئی ہو۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ لاکھوں انسانی اسمگلر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور ایک مافیا کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ ان کا نیٹ ورک اس قدر مضبوط ہے جہاں کہیں خطرہ بھانپتے ہیں آسانی سے دوسرے ملک منتقل ہو جاتے ہیں۔ یہ لوگ قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے میں کسی بھی حد تک جاتے ہیں۔ نقل مکانی کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب جانے اور بڑی تعداد میں ہونے والی ہلاکتیں بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ انسانی اسمگلنگ بالخصوص خواتین اور بچوں کی تجارت کی ممانعت اور تدارک کا بل قومی اسمبلی میں زیر التوا ہے، وطن عزیز کی بیرونِ ملک ساکھ اور سادہ لوح پاکستانیوں کو لٹنے سے بچانے کیلئے اس بل کو سرد خانے سے نکال کر منطقی انجام تک پہنچانے پر سنجیدگی سے توجہ دینا چاہئے۔

millions, of, Pakistanis, deported, from, foreign, countries, billions, smuggled, from, Pakistan, to, other, countries, but, not, law, till,yet, to, stop, it,

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After, media, courts, Pakistan, heading, towards, intelligent, courts, system, in, Pakistan, for, quick, justice, system, CJ, Asif Saeed Khosa, committed, in, making, Pakistan Fast
Previous Post میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی
Next Post حضر ت بلالؓ نےکہاانہوں نے غلام سے نجات اس رقم سے نہیں پائی جو ابوبکرؓنے اداکی بلکہ غلامی سے اصل رہائی ایک نادانستہ سوال تھاجومیری غلامی سے قطعی نجات کا سبب بنا ۔۔۔ایسی فکرانگیزتحقیق جو1994میںسامنے آئی
Hazrat Bilal, and, Hazrat Abbu Bakar Siddique, dialogue, on, knowledge, literature, and, history, why, a, scholors, ink, is, sacred, than, blood, of, a, martyre

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.