yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی

MH Kazmi September 21, 2019 1 min read
After, media, courts, Pakistan, heading, towards, intelligent, courts, system, in, Pakistan, for, quick, justice, system, CJ, Asif Saeed Khosa, committed, in, making, Pakistan Fast
Share this:

پاکستان کے معتبرترین اخبار کے ادرٹی نوٹ میں  انٹیلیجنٹ کورٹس کے قیام کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ پاکستان کیلئے انتہائی اشد ضروری ہے اور ہم پہلے ہی بہت پیچھے جاچکے ہیں

اس سلسلے میں ادارتی نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کے فراہمیٔ انصاف میں تیزی لانے کے اقدامات بالخصوص جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ اس باب میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے انٹیلجنٹ کورٹس کے قیام سمیت پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز فاضل منصف اعلیٰ نے عدالت عظمیٰ کی نئی ویب سائٹ، وڈیو لنک اور ریسرچ سینٹر کے افتتاح کے حوالے سے سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں جو خطاب کیا، اس میں مذکورہ اقدامات کی افادیت پر روشنی ڈالنے کیساتھ یہ یاددہانی بھی کرائی گئی کہ مدارس اور اسکولوں میں جدید ٹیکنالوجی نہ ہو تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ ایسے وقت میں، کہ تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کا استعمال شروع ہوئے خاصا عرصہ گزر چکا ہے اور متعدد دینی مدارس کے طلبا بھی کمپیوٹر کا استعمال سیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس اگر فروغ تعلیم کے لئے جدید ٹیکنالوجی نظرانداز کرنے کے نقصانات کی طرف اشارہ کررہے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اس میدان میں جہاں جہاں ہم سے کوتاہی ہوئی وہاں وہاں ازالے کے اقدامات فوری طور پر کئے جانا چاہئیں۔ تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کا استعمال سکھانا  یقیناً سودمند ہے لیکن اسکے فوائد سے بہتر طور پر بہرہ ور ہونے کیلئے صاحب استطاعت افراد کے بچوں کی ہی نہیں دوسرے طلبہ کی بھی جدید ٹیکنالوجی تک رسائی ہونی چاہئے۔ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ مل جائیں تو پوری دنیا ان کے لئے کھل جائے گی۔ ٹیکنالوجی میں تحقیق کے ذریعے نئی سہولتیں متعارف کرانے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ ان سے فائدہ اٹھایا جائے۔ ہماری عدالتوں میں یہ سہولتیں متعارف ہونے کے بعد عوام کیلئے جلد اور سستے انصاف کا حصول ممکن نظر آرہا ہے۔ یہی فوائد تعلیم کے شعبے میں بھی ٹیکنالوجی تک تمام اساتذہ اور طلبہ کی رسائی آسان بناکر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

After, media, courts, Pakistan, heading, towards, intelligent, courts, system, in, Pakistan, for, quick, justice, system, CJ, Asif Saeed Khosa, committed, in, making, Pakistan Fast

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saudi Arabia, and, Iran, conflict, will, led, war, till, middle, east, and, Afghanistan, USA, will, get, benifits, from, it
Previous Post سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،
Next Post پاکستان سے عورتوں اوربچوں کی سمگلنگ کا بیہانک کھیل اور پاکستانیوں کے ڈی پورٹ ہونے کے لاکھوںواقعات ، ایجنٹ مافیا کا طاقتور نیٹ ورک سیکورٹی اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں حیران کن حد تک کامیاب
millions, of, Pakistanis, deported, from, foreign, countries, billions, smuggled, from, Pakistan, to, other, countries, but, not, law, till,yet, to, stop, it,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.