yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

زرعی وصنعتی اصلاحات سے روٹی کپڑا، وزیراعظم سکیم سے گھر کیساتھ صحت وتعلیم کی حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے، میاں ذوالفقار جتالہ

Web Editor December 29, 2018December 29, 2018 1 min read
Mian Zulifqar Jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Share this:

زرعی وصنعتی اصلاحات سے روٹی کپڑا، وزیراعظم سکیم سے گھر کیساتھ صحت وتعلیم کی حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے، میاں ذوالفقار جتالہ
پیرس(نمائندہ خصوصی)  تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں ، پچھلی حکومتوں نے پچاس سال جو باتیں صرف تقریروں میں کیں آج الحمد للہ وزیراعظم پاکستان ان کو علمی جامہ پہنا رہے ہیں۔ زرعی وصنعتی اور امپورٹ ایکسپورٹ سسٹم میں اصلاحات سے روٹی وکپڑا عوام کیلئے دستیاب ہوگا اور وزیراعظم ہائوسنگ سکیم اور صحت وتعلیم کے شعبے میں اصلاحات سے عوام تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات سے بھی مستفید ہونگی۔ کسی بھی حکومت نے ایک وقت میں عوامی فلاح و بہبود کے تمام شعبوں میں اس طرح کام نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے پاکستان کی ترقی اور عوام کی محرومیوں کو ختم کرنے کا ارادہ کر رکھا ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا،پی ٹی آئی حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے اور اس ضمن میں تاریخی اقدامات کئے گئے ہیں،

انہوں نے کہاکہ صحت ، تعلیم اور روز گار کی فراہمی پی ٹی آ ئی کی اولین ترجیح ہے ، حکومتی امور کو درست سمت میں گامزن کیا گیا ہے اور ملکی معیشت کو بحال کرنے کے لئے جامع اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ مثبت نتائج بھی جلد برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم دن رات محنت کرکے ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کر دے گی،انہوں نے مزید کہاکہ ملک وقوم کی تقدیر بدلنے کے لیے پی ٹی آئی حکومت دن رات ایک کیے ہوئے ہیں، وز یراعظم کی قیادت میں پاکستان دنیا کے ممالک میں باوقار مقام حاصل کریگا۔

Mian Zulifqar Jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It seems like a girl looked like that. The movie trailer was released,
Previous Post ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا۔۔۔۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ،اس ٹریلر کی خاص بات کیا ہے جا نئے
Next Post حکومتی اقدامات سے ملکی دولت کی باہر منتقلی رک گئی، ملکی معیشت کامسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوجائیگا، چوہدری سلیم بوڑا
Chaudhry Saleem Boraa, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.