yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومتی اقدامات سے ملکی دولت کی باہر منتقلی رک گئی، ملکی معیشت کامسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوجائیگا، چوہدری سلیم بوڑا

Web Editor December 29, 2018December 29, 2018 1 min read
Chaudhry Saleem Boraa, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

حکومتی اقدامات سے ملکی دولت کی باہر منتقلی رک گئی، ملکی معیشت کامسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوجائیگا، چوہدری سلیم بوڑا
پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی رہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہاہے کہ اپوز یشن کو ملکی تر قی ہضم نہیں ہو رہی،ملکی معیشت میں دن بد ن بہتر ی آ رہی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے تر قیاتی کامو ں کیلئے اشتہار بازی کا سہار ا نہیں لیا،تر قی عملی طو ر پر نظر آ نا شروع ہو چکی ہے، انہوں نے کہاکہ نیب جرا ت سے آزاد فیصلہ کرر ہی ہے،اس سے ملکی دولت کی باہر منتقلی جو ہماری پسماندگی کے پیچھے اہم ترین وجہ تھی اس کا قلع قمع ہوچکا ہے  پاکستانی تار یخ میں پہلی حکومت ہے جو کسی ادارے پر اثر انداز نہیں ہو رہی ، جن لو گو ں نے اپنے مخا لفین کو دبانے کیلئے نیب کا ادارہ بنا یا تھا جب نیب آزادمحکمہ بنا تو وہی اس کے مخا لف بن گئے ،ساری اپوز یشن نیب ادارے کوختم کر نے کیلئے بیتا ب ہے مگر نیب کا ادارہ آزاد حیثیت سے ملک لو ٹنے والو ں کیخلا ف بلاتفر یق احتسا ب کاعمل جاری رکھے گا، نیب کو د ھمکیا ں دینے کی بجائے لوٹ مار کا حساب دیں

Chaudhry Saleem Boraa, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mian Zulifqar Jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Previous Post زرعی وصنعتی اصلاحات سے روٹی کپڑا، وزیراعظم سکیم سے گھر کیساتھ صحت وتعلیم کی حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے، میاں ذوالفقار جتالہ
Next Post مہذب قوموں میں کبھی بھی احتسابی عمل میں حکومتی وزرا مداخلت نہیں کرتے، حکومتی بدیانتی عیاں ہوچکی ہے، اصغر خان
Asghar Khan,PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.