yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف

MH Kazmi June 30, 2017 1 min read
Mian Muhammad Hanif, Chief Organizer, PMLN, France, condemned, the, criminal, negligence, of, Federal, Government, on, Parachinar, Issue
Share this:

پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف

Mian Muhammad Hanif, Chief Organizer, PMLN, France, condemned, the, criminal, negligence, of, Federal, Government, on, Parachinar, Issueپیرس(یس اردو نیوز) چیف آرگناءزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے پارا چنار کے افسوسناک واقعہ میں شہداء کے ورثاء کے ساتھ حکومتی رویہ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوءے کہا ہے کہ حکومتی رٹ پارا چنار میں کہیں نظر نہیں آرہی اور دکھ کی بات یہ ہے کہ وفاقی و صوباءی حکومت سو رہی ہے، جس سے مجبور ہو کر ہم یہ رد عمل دینے پر مجبور ہیں ۔ اس رویہ پر نہ صرف ہمارے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں اس افسوسناک بے نیازی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس سال پارا چنار میں ہماری نہ کوئی عید ہوئی اور نہ کوئی چاند رات۔ پورا ملک جہاں عید کی تیاریوں میں مصروف تھا، وہاں ہم میں سے کئی لوگ یہاں اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے کفن اور ان کی قبروں پر رکھنے کے لیے موم بتیاں اور اگر بتیاں خریدنے میں مصروف تھے۔

مجھے کافی مایوسی، بے بسی اور غم محسوس ہو رہا ہے۔ جنہوں نے اپنی جانوں کو کھو دیا، ان کے یتیم بننے والے بچوں اور ان کی بیوہ ہونے والی بیویوں کا سوچ کر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، یہ ظلم میرے آبائی شہر میں ایک بے رحمانہ حملے کے نتیجے میں ہوا جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

میں اپنے ہی وطن میں خود کو اجنبی محسوس کر رہا ہوں۔ مجھے میرے ہم وطنوں اور میڈیا کی مردہ دلی کا درد ان جان لیوا بم حملوں سے بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ ایک ناقابل فہم بات ہے کہ ملک میں یوم سوگ کا اعلان کیوں نہ ہوا اور ملک میں قومی پرچم سرنگوں کیوں نہ ہوئے۔

ہمارے ساتھ ہوئے سانحے پر ہمارے رہنماؤں کی خاموشی اور لاپرواہی جرم کے زمرے میں آتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sharif, Zardari, General Pasha and Hussain Haqqani help in release, Raymond Davis reveals
Previous Post میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف
Next Post بھارتی فوجی زیادتیوں سے پردہ اٹھانے پر مسلمان سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ
An Indian coup case against a Muslim politician to take a curtain from Indian military abuses

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.