yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi August 24, 2019August 24, 2019 1 min read
MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONCERN, ON, UAE, AWARD, TO, MODI, AND, PAKISTAN, GOVT, FOREIGN, POLICY
Share this:

کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نےمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کے باوجود مسلمان عرب ملک کی طرف سے گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیری مسلمانوں کے خون کی توہین قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ پاکستان حکومت کی کامیاب سفارتکاری کے دعوے کہاں گئے؟

انھوں نے کہا کہ پاکستان حکومت اورفوج عرب ملکوں کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے جبکہ عالمی راہنمائوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ایسے میں اہم عرب ملک کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ دینا ناقابل فہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پربھارت کے مظالم کیخلاف آوازبلندکردی گئی۔ ایسے میں یواے ای کے ولی عہد کی جانب سے نریندر مودی کو سب سے بڑا سول ایوارڈ دیئے جانے کے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کیا جانا چاہیے اورپاکستانی حکومت کو فوری طور پر صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نریندرمودی کویواےای کاسب سےبڑاسول اعزازدینے کےفیصلے کی مذمت کرتےہیں۔ انہوں نے بھارتی افواج کی کشمیریوں پر مظالم کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو ان کی پالیسیوں کی وجہ سے انسانیت کے قصائی کا خطاب دیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ نریندر مودی کو یو اے ای کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دینا کشمیریوں پر مظالم سےچشم پوشی ہوگی۔

MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONCERN, ON, UAE, AWARD, TO, MODI, AND, PAKISTAN, GOVT, FOREIGN, POLICY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH ABDUR RAHMAN TARRRAR, VICE, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, SAID, AWARD, TO, NARENDAR MODI, BY, UAE, IS, A, SHAMEFUL, ACT
Previous Post کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر یورپی راہنمائوں کے تحفظات آنا قابل اطمینان مگر یو اے ای حکومت کی طرف سے مودی کو سول ایوارڈ شرمناک اقدام ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
Next Post چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جرمنی میں علیل سید زاہد عباس شاہ صدر پی پی جرمنی سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا
chairman, ppp, bilawal bhutto, contacted, president, ppp, germany, syed zahid abbas shah, and, pray, for, his, early, health, recovery

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.