yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جرمنی میں علیل سید زاہد عباس شاہ صدر پی پی جرمنی سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا

MH Kazmi August 24, 2019 1 min read
chairman, ppp, bilawal bhutto, contacted, president, ppp, germany, syed zahid abbas shah, and, pray, for, his, early, health, recovery
Share this:

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جرمنی میں علیل سید زاہد عباس شاہ صدر پی پی جرمنی سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا

برلن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جرمنی میں صدر پیپلز پارٹی جرمنی سید زاہد عباس شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ سید زاہد عباس شاہ صاحب پیپلز پارٹی جرمنی کے بانی راہنمائوں میں سے ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں سے عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ صدر پیپلزپارٹی جرمنی سید زاہد عباس شاہ صاحب نے چیئرمین بلاول کا شکریہ ادا کیا اور اپنی صحت اور جاری علاج معالجہ کے حوالے سے انھیں تفصیلات بتائیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے انھیں پاکستان پیپلز پارٹی کا گراں قدراثاثہ قرار دیا اور کہا کہ بزرگ راہنما ان کے دل کے بہت قریب ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحتیابی عطا کریں اور وہ جلد از جلد ان کےشانہ بشانہ ملک میں جمہوری ت اور عوامی حکومت کے قیام کیلئے ان کا ساتھ دیں۔

 

chairman, ppp, bilawal bhutto, contacted, president, ppp, germany, syed zahid abbas shah, and, pray, for, his, early, health, recovery

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONCERN, ON, UAE, AWARD, TO, MODI, AND, PAKISTAN, GOVT, FOREIGN, POLICY
Previous Post کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post گجرات کے قصاب کہلانے والے نریندر مودی کو یواے ای کی طرف سے سول ایوارڈ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے کھلی چشم پوشی ہے، اشفاق جٹ
ch ashfaq jutt, president, overseas, unity, france, says, UAE, is, committing, a, huge, by, avoiding, situation, in, indian occupied, Kashmir

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.