yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیر پر بات کرنے سے مجھے ان لوگوں نے منع کیا تھا۔۔۔۔۔ اداکارہ مہوش حیات نے بالآخر خاموشی توڑ دی

MH Kazmi October 1, 2019 1 min read
MEHWISH, HAYAT, TOLDS, WHO, STOPED, HER, FOR, COMMENTING, KASHMIR, ISSUE
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے کشمیر کے حوالے سے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے۔ مہوش حیات نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ ان کی لیکڈ ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے، وہ ہمیشہ سے ہی عالمی سطح پر کشمیر کے لئے بھرپور آواز اٹھاتی رہی ہیں اور آئندہ بھی ایسا کرتی رہیں گی۔ ’ اگلے قدم کے طور پر میں نے بڑی منصوبہ بندی کر رکھی ہے، یہ ایک خیراتی ایونٹ تھا اور مجھ سے پبلک ریلیشنز والوں نے کہا تھا کہ اس موقع پر کوئی سیاسی بات نہیں کرنی اور نہ ہی ایسی کوئی بات کرنی ہے جس سے دھیان یتیم بچوں سے ہٹ کر کسی اور طرف چلی جائے۔‘ خیال رہے کہ اداکارہ مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے ایک صحافی کو یہ کہہ کر کشمیر پر موقف دینے سے انکار کردیا تھا کہ انہیں کشمیر پر بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق شوبز شخصیات نے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب پر انہیں بہترین لیڈر قرار دے دیا۔ پاکستان کی نامور شوبز شخصیات نے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کو سراہتے سوشل میڈیا پر پیغامات اور ویڈیوز جاری کردیں۔ اس سلسلے میں اداکارہ ریما نے ان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سیاست دان ہی نہیں بلکہ سچے لیڈر بھی ہیں ۔ نیلم منیر نے کہا کہ انہوں نے کشمیر کے حق اور بھارت کے خلاف آواز اٹھا کر ایک بہادر قوم کے لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید اور شان شاہد نے کہا کہ عمران خان کا امت مسلمہ کے لئے جذبہ قابل دید تھا اور ہمیں اپنے وزیر اعظم پر فخر ہے ۔ اداکار فرحان سعید نے کہا کہ ان کو اپنے ووٹ کے درست استعمال پر خوشی محسوس ہورہی ہے اور ہمارے ملک کو ایسے ہی لیڈرکا انتظار تھا۔ اداکارہ ماہرہ خان ، مہوش حیات اور ارمنیہ خان نے وزیراعظم کے خطاب کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عمران خان پر فخر ہے۔ اداکارحمزہ علی عباسی نے کہا کہ عمران خان نے اپنے خطاب سے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کشمیر کے ساتھ ہی نہیں تمام اسلامی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے ۔

MEHWISH, HAYAT, TOLDS, WHO, STOPED, HER, FOR, COMMENTING, KASHMIR, ISSUE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAY
Previous Post بالی وڈ میں سوگ ۔۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اور معروف اداکار کے انتقال کی خبر آگئی
Next Post پاکستان اور بھارت کے سر پر لٹکتی جنگ کی تلوار ۔۔۔۔ یہ خطرہ بھارت میں موجود صرف یہ لوگ ٹال سکتے ہیں ؟ پاکستانی تھنک ٹینک کا خصوصی تبصرہ
INDO, PAK, WAR, CAN, BE, STOPPED, BY, FEW, PEOPLE, IN, INDIA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.