yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی وڈ میں سوگ ۔۔۔۔۔ پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اور معروف اداکار کے انتقال کی خبر آگئی

MH Kazmi October 1, 2019 1 min read
GREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAY
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف فلم شعلے میں گبر سنگھ کے ساتھ کالیا کا کردار نبھانے والے اداکار وجو کھوٹے وفات پا گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وجو کھوٹے کی صحت کچھ دنوں سے خراب تھی اور ان کے کئی اعضا نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا تھا، اداکار پیر کےروز اپنی رہائش گاہ پر سونے کےبعد دوبارہ نہیں اٹھے جس کے بعد ان کے مرنے کی تصدیق کی گئی۔ شعلے کے کئی کردار اب اس دنیا میں نہیں رہے جن میں ٹھاکر یعنی سنجیو کمار،گبر یعنی امجد خان، رحیم چاچا یعنی اے کے ہنگل، ماسی یعنی لیلےٰ مشری اور سامبا یعنی میک موہن شامل ہیں اور اب اس شعلے کے ”کالیا“ یعنی وجو کھوٹے نے بھی اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔78 برس عمر پانے والے وجو کھوٹے کا فلمی کیریئر60 سالوں پر محیط رہا۔انہوں نے 300 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ مشہور اداکارہ شوبھا کھوٹے وجو کھوٹے کی بڑی بہن اور مغل اعظم میں دلیپ کمار کی

والدہ اور مغل اعظم کی ملکہ کا کردار ادا کرنے والی درگا کھوٹے ان کی آنٹی تھی۔

GREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAYGREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAYGREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAY

GREAT, ACTOR, IN, BOLLYWOOD, DIED, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SARFRAZ AHMED, QUITS, AS, CAPTIAN, BABAR AZAM , WILL, BE, THE, NEW, CAPTAIN, PAKISTAN, TEAM
Previous Post پی سی بی نے سرفرازاحمد کو بڑا جھٹکا دے دیا ، شائقین کرکٹ کے لیے بڑی بریکنگ نیوز
Next Post کشمیر پر بات کرنے سے مجھے ان لوگوں نے منع کیا تھا۔۔۔۔۔ اداکارہ مہوش حیات نے بالآخر خاموشی توڑ دی
MEHWISH, HAYAT, TOLDS, WHO, STOPED, HER, FOR, COMMENTING, KASHMIR, ISSUE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.