yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

میگا کرپشن کیس ، احتساب عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Yesurdu June 30, 2016 1 min read
Share this:
Mega scam
Mega scam

کرپشن کیس کے سہولت کار ٹھیکیدار سہیل مجید اور سی ایم ڈبلیو کے ایکسیئن طارق علی کو نیب نے احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا
کوئٹہ (یس اُردو) احتساب عدالت میں سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور میگا کرپشن کیس سمیت تین کیسز کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے میگا کرپشن کے ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ میگا کرپشن کیس میں سہولت کار ٹھیکیدار سہیل مجید اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو قلات کے ایکسین طارق علی کو نیب نے احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر کے سامنے پیش کیا اور مزید ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے انہیں مزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا جبکہ میگا کرپشن کیس کے ملزم خالق آباد کے اکائونٹینٹ ندیم اقبال کے جیل منتقلی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ دوسری جانب پبلک سروس کمیشن کے سابق چیرمین اشرف مگسی کو دوران تعیناتی اقربا پروری اور میرٹ کی خلاف وزری کا الزام میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ سماعت کے دوران کیس کے گواہ نے بیان قلمبند کرایا ۔ وکیل کی درخواست پر اشرف مگسی پر فرد جرم آئندہ سماعت میں عائد کی جائے گی ۔ کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ احتساب عدالت میں سرکاری گوداموں سے گندم کی خرد برد کیس کی سماعت بھی ہوئی ۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کے پیش نہ ہونے پر ملزم کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کئے جبکہ کیس میں نامزد ملزم سابق سیکرٹری خوارک علی بخش نیب عدالت میں پیش ہوا گندم خرد برد کیس کی آئندہ سماعت 18 جولائی کو ہو گی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے :عمران خان
Next Post لاہور میں پانی کی بوسیدہ پائپ لائنوں کی تبدیلی کیلئے مزید دوسال درکار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.