yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

لاہور میں پانی کی بوسیدہ پائپ لائنوں کی تبدیلی کیلئے مزید دوسال درکار

Yesurdu June 30, 2016 1 min read
Share this:
Further two years
Further two years

شہر میں پائپ لائنوں کی کل لمبائی 5000 کلومیٹر ہے ، اب تک صرف 1200 کلومیٹرز پائپ لائنز تبدیل کی جاسکیں :رپورٹ
لاہور (یس اُردو ) لاہور کے باسیوں کے لئے پینے کا صاف پانی بنتا جا رہا ہے ایک خواب ، 5000 کلومیٹر طویل لوہے کی بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائنوں کو تبدیل کرنے میں لگیں گے ابھی مزید دو سال ، شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ، بڑا مسئلہ پینے کا صاف پانی ۔ زنگ آلود اور بوسیدہ پائپ لائنز بڑی تعداد ہونے لگی پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ، چار دہائیوں پرانی لوہے کی پائپ لائنز ، کل لمبائی 5000 کلومیٹر ۔ اب تک مرحلہ وار تبدیل ہوئیں صرف 1200 کلومیٹر جبکہ باقی 3000 کلومیٹر پائپ لائن اگلے دو سالوں میں تبدیل کرنے کا صرف وعدہ ۔ 800 کلومیٹر پائپ لائن کون کرے گا تبدیل اس کا کچھ پتہ نہیں ، آنے والے دو سالوں میں کتنے شہری ہو ں گے بیمار اس آلودہ پانی کے استعمال سے واسا حکام کا کہنا ہے کہ اگر پورے شہر کو صاف پانی مہیا کرنا ہے تو پائپ لائن تبدیل کرنے کے لئے درکار ہیں 250 ارب روپے ۔ پائپ لائن کی تبدیلی کی لئے جاپان سمیت دیگر ممالک امداد دے رہے ہیں ۔ موجودہ لوہے کی پائپوں کو تبدیل کیا جائے گا پلاسٹک کے پائپوں سے جن کی صفائی بہت آسان اور ان کی معیاد بھی کم از کم پچاس سال ہو گی ۔ صاف پانی کی فراہمی کے لئے وزیر اعلیٰ نے دو ارب روپے کے خصوصی فنڈز بھی جاری کر دیئے ہیں اور ترجیح بنیادوں پر 105 پرانے ٹیوب ویلوں کو بھی تبدیل کیا جائے گا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میگا کرپشن کیس ، احتساب عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
Next Post نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.