yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اجتماعی قتل: 8 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
Mass murderer: killing of eight people arrested slaughterer
Share this:

پھلیلی پولیس نے مقابلے کے دوران 8افراد کے اجتماعی قتل اور شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار اور کلاشنکوف برآمد کر لی ہے۔زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال لایا گیا تھا۔

Mass murderer: killing of eight people arrested slaughterer
Mass murderer: killing of eight people arrested slaughterer

علاوہ ازیں لطیف آبا د نمبر 11سے قانون نافذ کر نے والے اداروں کے اہلکار متحدہ لندن گروپ کے سابق سیکٹر انچارج لانڈھی کو گرفتار کر کے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پھلیلی رانا پر ویز اختر اسٹاف کے ہمراہ جڑیل شاہ کالو نی قبرستان کے قریب چیکنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہوں نے ایک مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر اس نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کے بعد زخمی ہو نے والے ملزم عامر عرف عمرو ولد عبداللہ سکنہ کھی غلام شاہ، شکار پو ر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلا شنکوف برآمد کر لی ہے۔ پھلیلی پو لیس کے مطابق گرفتار ملزم نے 2013ءمیں فائرنگ کر کے 8افراد کا اجتماعی قتل کیا تھا۔ بعد ازاں اس نے شادی سے انکار پر اپنے گوٹھ میں ایک لڑ کی کو بھی قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ اور قتل کی متعدد وارداتوں کے علاوہ دیگر سنگین جرائم میں بھی پو لیس کو مطلوب تھا۔گرفتار ملزم کیخلاف پھلیلی تھانے سمیت کئی تھانوں میں درجنوں کیسز درج ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mickey Arthur hopes for a change in the mood of the ODI team
Previous Post مکی آرتھر ون ڈے ٹیم کے مزاج میں تبدیلی کیلئے پرامید
Next Post چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے
China has rejected Indian objections to the cpec

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.